جوشیلے نوجوان

 وقار صدیقی ایک ریٹائرڈ برازیلین فٹبال کوچ کا کچھ وقت کے لئے بھارتی پنجاب جانا ہوا۔ فراغت سے بیزار اور عادت سے مجبور ہو کر سوچا کہ مقامی سکھ نوجوانوں کو، جو صحت و جسمانی ساخت میں برازیلی باشندوں سے بھی بہتر ہیں، فٹبال کھیلنے کی تربیت دی…

محنت، مزدور، معاوضہ اور خدا

 مہناز اختر یہ بالکل جھوٹ ہوگا کہ میں کہوں کہ کراچی کے سابقہ میڈیا ورکر بعد ازاں رکشہ ڈرائیور فہیم مغل کی خودکشی نے مجھے جھنجھوڑا یا چونکا دیا کیونکہ پاکستان میں مالی مصائب سے تنگ آکر کی جانے والی یہ پہلی خودکشی نہیں تھی اور نہ آخری ہوگی۔…

”لائے گئے لوگ“

 وقاص احمد جیسے عدالتوں سے نا انصافی ہوجانا ممکن ہے لیکن انصاف کی اصل بربادی اس دن ہوتی ہے جس دن عوام کا عدالت سے سرے سے اعتماد ہی اٹھ جائے۔ بالکل ایسے ہی الیکشن میں چھوٹی یا بڑی دھاندلی ہونا بھی ممکن ہے لیکن کسی جمہوری ملک کا نظام اصل میں…

”میں نے عصر میں ایک بہترین دوست اور ساتھی پایا ہے“، ملالہ

 مترجم : مہناز اختر ”میں شادی نہیں کرنا چاہتی۔۔ یا کم از کم تب تک جب تک کہ پینتیس سال کی نہ ہوجاؤں۔“ گزشتہ چند سالوں میں جب کبھی مجھ سے شادی کے حوالے سے سوالات پوچھے گئے تو ہر بار ایک بھرپور رد عمل کے طور پر میرے اندر سے یہی جواب آیا۔ میں…

محمد زادہ اور عمر حیات کے قتل کے محرکات اور ریاستی بے حسی

عابد حسین اس ملک کے ہر کونے پر مافیا کی حکمرانی ہے۔ مافیا مختلف شکلوں میں موجود ہیں۔ ان مافیوں میں ایک ڈرگ مافیا ہے جو دوسرے تمام مافیوں کی جڑ ہے۔ یہاں ڈرگ سے کمائی جانے والی رقوم دوسرے جگہوں پر استعمال کرکے اپنی طاقت کو دگنا اور…

لٹل پیرس کا گورنر ہاؤس اور میرے بچپن کی حسرت

ڈاکٹر راحت جبیں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول پوسٹل کالونی کوئٹہ کے سامنے سے جب بھی میرا گزر ہوتا ہے تو سڑک کے مخالف سمت میں خاردار باڑ والی اونچی چار دیواری کے اوپر سدا بہار کے بلند و بالا درختوں کے بیچ جھانکتی عظیم الشان بلڈنگ ہمیشہ…

ٹھگ

زمانہ جاہلیت میں ملک عربستان میں اوت نامی ایک شخص کو بنو نیاز قبیلے کے ٹھگ روز لوٹ لیتے تھے۔ اوت روز قسم کھاتا تھا کہ وہ ٹھگوں کے ہیر پھیر میں نہیں آئے گا لیکن بنو نیاز کے ٹھگ تو اپنی چکنی چپڑی باتوں، سہانے مستقبل کے منصوبوں اور ہوا میں…

ظالمان

مہناز اختر بچپن میں ہمیں بتایا جاتا تھا کہ ”طالبان اچھے ہیں۔“ بعد ازاں کہا گیا کہ ”طالبان برے ہیں۔“ پھر سنا کہ ”کچھ طالبان اچھے ہیں اور کچھ طالبان برے ہیں۔“ ہم نے یہ بھی مان لیا تھا۔ مگر اب کہتے ہیں کہ سارے طالبان اچھے ہیں۔ میں…

روبوٹ

 وقاص احمد میں ایک مشہور شاپنگ سینٹر گیا۔ شیشے کی دکانوں سے جھلکتے دنیا کے مہنگے ترین برانڈز کے جوتے، کپڑے، گھڑیاں، سامان آرائش، بیش قیمت ہیروں سے مزین جیولری دیکھ دیکھ کر میرے ”جذبات“  قابو سے باہر ہورہے تھے۔ کھانے پینے کی شاندار انٹرنیشنل…

افغان خانہ جنگی، عالمی طاقتوں کے مفادات اور پاکستان کا کردار

 عابد حسین امن کا خواہاں کوئی نہیں ہر ایک کے اپنے مفادات ہوتے ہیں۔ پہلے افغان سرزمین پر روس اور امریکی جنگ لڑی گئی، امریکی مفادات کے تحفظ کے لیئے سی آئی اے، عرب شیوخ اور آئی ایس آئی نے مل کر القاعدہ اور طالبان بنائی۔ اب جب چین ایک بڑی معاشی…