اپنی فلاسفی پر دنیا ہکی بھکی ہے کیونکہ۔۔۔

شیزا نذیر دو سال پہلے کی بات ہے کہ میں آفس کے ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں مری میں تھی۔ وہاں دیگر اداروں کے لوگ بھی تھے۔ پروجیکٹ کے آخری دنوں میں بون فائیر ہوا تو سنگیت کی محفل بھی سج گئی۔ جب میری باری آئی تو میں تھوڑی ہچکچا رہی تھی کیونکہ محفل…

دوکہانیاں

عبدالرؤف خاں آج میں آپکو دو کہانیاں سُنانے جا رہا ہوں ان کہانیوں سے کسی بھی قومی سیاست دان کی مماثلت محض اتفاقیہ ہوگی۔ پہلی کہانی: کسی گاؤں میں ایک کمہار رہتا تھا جس کے ہاتھوں کی کاریگری کی پورے مُلک میں میں بہت شہرت تھی، اُس کے بنائے…

مستونگ

محمد احسن قریشی تمھارا چہرہ خوفزدہ کیوں ہے؟، میں نےساتھی مسافر سے سوال کیا۔ اپنے محافظ کے ہاتھوں میں نے اپنا گھر لٹتے دیکھا ہے، اس نے جواب دیا۔ تم اس ظلم پر آواز اٹھاؤ، میں نے مشورہ دیا۔ مظالم پر آواز اٹھائی تو میں ہی اٹھا لیا گیا، جب…

فوج کے خلاف نعرے کیوں؟

عاطف توقیر گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا، جس میں ایک طرف سینکڑوں افراد کھڑے فوج مخالف نعرے لگا رہے تھے اور دوسری جانب چند فوجی اہلکار کھڑے تھے۔ میں اس سے قبل بھی اس موضوع پر لکھ چکا ہوں اور اپنی قوم کو خبردار کرنے کے…

خادم حسین رضوی

محمد احسن قریشی راشد : خلق خدا کی امانت میں خیانت کر کے میں نے ان کی دنیا اور اپنی آخرت خراب کر لی۔ شیری: جاہل اور فحش گو کو رہبر بنانے کا یہی انجام ہوتا ہے۔ راشد: لیکن میرے ساتھ دھوکہ ہوا ہے۔ شیری: ناممکن, یہاں انصاف ہوتا ہے۔ راشد:…

پتلی تماشہ

آصف خان بنگش اگست 1947 جب برطانوی سامراج سے آزادی نصیب ہوئی تو ہمارے بزرگوں کو ایک امید دکھائی دی کہ اب آزاد وطن میں آزادی سے زندگی جئیں گے۔ جمہور کی حکمرانی ہوگی اور ایک آزاد فلاحی ریاست کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا۔ لیکن آج 71 سال گزرنے کے…

ہم سب گدھے ہیں

وقاص احمد چند روز گزرے ہیں کہ پاکستان کے ایک چوٹی کے لیڈر نے اپنے روایتی جوش خطابت میں فرمایا کہ وہ تمام لوگ گدھے ہیں، بیوقوف ہیں اور جاہل ہیں (وغیرہ وغیرہ) جو ان کے سیاسی مخالف کے حمایتی ہیں۔ قبل اس بیان کے یہ صاحب پارلیمنٹ کو لعنتی، اس…

الیکشن 2018، کراچی اور محترمہ فاطمہ جناح

مہناز اختر مجھے الیکشن میں حصّہ کیوں لینا چاہیے اورمیں اپنا ووٹ کسے دوں؟ جب سے کراچی کی سیاست میں مصنوعی انجینئرنگ کی گئی ہے تب سے Pml-N اور PTI کراچی والوں کو "سیاسی یتیم" سمجھ کر انہیں گود لینے کی فراق میں دکھائی دے رہی ہیں حالانکہ کسی…

محکمہء زراعت

محمد احسن قریشی سویرا : تمہاری پارٹی کے نامزد کردہ امیدواروں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ نواز: بالکل اور ہمارے کارکنان کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سویرا : کیا تم اب بھی وطن واپس آرہے ہو؟ نواز: اگر نہ آیا تو محکمہ زراعت میرے سیاسی…

بٹے ہوئے پشتون اور سائبیریا کے بھیڑیوں کا معاشرہ

عاطف توقیر گزشتہ روز ہارون بلور انتخابی مہم کے لیے منعقدہ ایک جلسے میں شرکت کے دوران خودکش بمبار کی کارروائی کا نشانہ بنے۔ پشاور میں اس واقعے کے نتیجے میں بیس دیگر افراد بھی لقمہء اجل بن گئے۔ اس سے ٹھیک پانچ برس قبل ہارون کے والد بشیر بلور…