آصف غفور صاحب، آپ نے پھر مطمئن نہیں کیا
عاطف توقیر
غلطی کسی بھی انسان سے ہو سکتی ہے اور ہوتی ہے۔ سو اہم بات یہ نہیں کہ کسی نے کوئی غلطی کی یا نہیں۔ اہم بات لیکن یہ ہے کہ آیا اس نے وہ غلطی تسلیم کی یا نہیں؟ اس نے اس غلطی سے سبق سیکھا یا نہیں؟ اپنی غلطی پر معافی مانگی یا نہیں؟ اور…