قوم کے خادم اور وی آئی پی پروٹوکول
شیزا نذیر
جب میں بی۔ اے کی تیاری کے لیے ایک کوچنگ سینٹر میں جا رہی تھی تو ہمارے انگلش لٹریچر کے استاد نے ایل ایل بی میں داخلہ لے لیا اور ہم سب کی بھی حوصلہ افزائی کی کہ ہم بھی بی اے کرنے کے بعد ایل ایل بی ہی کریں۔ میں تو آسانی سے ہی مان گئی…