دہشت گردی کی معاونت والی فہرست اور ہماری بدقسمتی

عاطف توقیر آج پیرس میں بین الاقوامی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس ہو رہا ہے۔ اس اجلاس میں اس بات پر بحث ہو گی کہ آیا پاکستان کو دہشت گردی کی مالی معاونت کرنے والے ممالک کی گرے فہرست میں رکھا جائے یا نہیں۔ مارچ میں بین الاقوامی برادری اس…

عمران خان آپ پھر تاریخ کے غلط صفحے پر ہیں

عاطف توقیر عمران خان نے سن 2002 میں آمر جرنیل پرویز مشرف کے غیردستوری ریفرنڈم میں ووٹ ڈالتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں امید ہے کہ جنرل مشرف ’کرپٹ‘ سیاست دانوں اور پارٹیوں کو سیاست سے دور رکھیں گے۔ پرویز مشرف کے بہ قول ڈیل یہ تھی کہ انتخابات…

ماں کے نام، ٹوٹے دل کی فریاد

اشفاق عباسی آج 22 جون بروز جمعہ المبارک میری پیاری امی اس بے وفا دنیا کوچہوڑ کرچلی گئی میری دنیا اجڑ گئی، میری آخرت اجڑ گئی، میراگھرویران ہوگیا، میرے عیش وآرام میرے جینے کامقصد ختم ہوگیاحتی کہ میری جنت بھی زبردستی چھین لی گئی۔ آج میں درد…

کیا واقعی کرپشن پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے؟

عاطف توقیر ہمارے ہاں ریاستی ادارے، عدلیہ، میڈیا اور تمام تر بیانیے کسی ایک پھونک سے پیدا ہوتے ہیں۔ ایک ہوا سی چلتی ہے اور پوری ریاست اس ہوا میں بہتی نظر آتی ہے۔ پچھلی کم از کم تین دہائیوں سے ہمارے ہاں سب سے زیادہ زور اس بات پر دیا جا رہا…

ملائیت پر تنقید کیوں ضروری ہے ؟

مہناز اختر ملائیت سے میری مراد بلاتفریق مسلک و فقہ دین اسلام سے تعلق رکھنے والا وہ مذہبی اجارہ دار طبقہ ہے جس نے خود کو اعلیٰ اور تنقید سے مبرا سمجھ رکھا ہے اور خود کو خدا کا نمائندہ خصوصی ظاہر کرتے ہوئے یہ طبقہ دین کا ٹھیکے دار بنا بیٹھا…

شاید ہی کوئی میرے جیسا بھٹو کا دیوانہ تھا!

شہزاد فرید اگر آپ ایک کروڑدرخت نہیں لگا سکتے تو عوام کے سامنے ایسی بکواس تو نہ کریں، آپ بجلی نہیں دے سکتے تو کیوں چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے کہ پختونخواسارے پاکستان کو بجلی دے سکتا ہے، سو دن کا منصوبہ تو بعد کی بات ہے پہلے اس منصونے کا اعادہ تو…

‘تحریکِ انصاف، انصاف کے علمبردار؟’

صہیب حسن میں نے اپنی پچھلی تحریر میں لکھا تھا کہ خان صاحب کو بھی آزما لیں لیکن نتیجہ وہی نکلنا ہے جس پہ کچھ لوگوں نے تنقید کی کہ نہیں خان صاحب دوسرے حکمرانوں کی طرح نہیں ہیں، لہذا آئیے دیکھ لیتے ہیں خان صاحب کی غیرجانبداری اور شفافیت بھی۔…

قیادت

محمد احسن قریشی سویرا: الطاف، نواز اور زرداری جیسے سیاسی مداری عوام کو ذہنی غلام بنا رہے ہیں۔ زینب: ہاں! ایسے رہنما ہوں تو حادثات ہی رونما ہوتے ہیں۔ سویرا: سیاستدان آزمودہ اور نظام فرسودہ ہے اور عوام کی سوچ بیہودہ ہو گئی ہے لیکن عوام کے…

بات وزیرستان اور بلوچستان پر کیوں فلسطین اور شام پر کیوں نہیں؟

عاطف توقیر ایک رجحان ہے کہ ملک میں کسی بھی واقعے، کسی بھی سانحے، کسی بھی حادثے یا انسانی حقوق کی کسی بھی پامالی پر بات کیجیے یا کچھ لکھیے، تو آپ کے سامنے کچھ افراد کی جانب سے چند جملے پورے زور و شور سے بولے جاتے ہیں اور بولنے والوں کو…

کیا منظور پشتین فوج کے ایجنٹ ہیں؟

عاطف توقیر گزشتہ روز ایک پشتون دوست نے پیغام بھیجا جو یہ واضح کرنے کے لیے کافی تھا کہ بداعتمادی کا سورج کس طرح ہماری سوچ کی جلد جھلسا رہا ہے اور بے اعتباری کس کس طرز سے ہماری سوچوں پر خراشیں ڈالتی ہیں۔ کہنے لگا، ’’عاطف بھائی، بہت سے لوگ…