خان صاحب کو بھی آزما کے دیکھ لو

صہیب حسن "جو چیز رمضان میں بنتی ہے سب مزے لے کر کھاتے ہیں پاکستان بھی رمضان میں بنا تھا"۔اس ملک کا سفر شروع ہوتا ہے سن 1947 سے، پہلے گورنر جنرل قائدِ اعظم بنے اور ملک کا وزیرِ اعظم لیاقت علی خان کو منتخب کیا گیا۔ دونوں نے اپنے دورِ ِحکومت…

اسیرِ تارِ عنکبوت

صادق صبا گھر کے سامنے منڈیر پر علی الصبح تمام مورومگس جمح تھے، ایک بہت بڑا ہجوم تھا۔مور، مکھی، مچھر کے علاوہ بھی بہت سے اور حشرات الارض تھے اور ہجوم کے آگے ایک پتھر پر ایک بہت بڑا مکھڑا ایستادہ تھا، جو اس علاقے کا سردار تھا۔۔۔پیران عنکبوت…

صاف چلی شفاف چلی

وقاص احمد برادر محترم عاطف توقیر نے پچھلے دنوں لکھا کہ ’’پی ٹی آئی کا مجموعی انتخابی سفر کچھ یوں ہے۔ سن دو ہزار دو: ہم مکمل طور پر صاف شفاف ہیں۔ سن دو ہزار آٹھ: ہم صاف شفاف ہیں۔ سن دو ہزار تیرہ: ہم قدرے صاف ہیں۔ دو ہزار اٹھارہ: ہم دیگر کے…

دین کے ٹھیکے داروں سے ہوشیار

مہناز اختر خدا اور بندے کا تعلق انتہائی قریبی ہوتا ہے کہ درمیان میں کسی ایجنٹ  کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ میاں بیوی کے درمیان بھی اگر تیسرا شخص آجائے تو دونوں میں دوری یقینی ہے اور یہ دوری گھریلو نظام میں بگاڑ کا سبب بنتی ہے۔ اسی طرح  اگر صارف…

لَا إلٰهَ إلَّا الله

 محمد احسن قریشی وقاص: ملک میں نیو مارشل لاء نافذ ہے،وہ خود پر کسی قسم کی تنقید برداشت نہیں کر رہے۔ عاطف: بالکل! کچھ روز قبل گل بخاری بھی لاپتہ کر دی گئیں تھیں۔ وقاص: تو بہتر ہے کہ تم بھی اپنی زبان کو لگام اور قلم کو آرام دو۔ عاطف: پر جس…

الیکٹوریٹ سے الیکٹیبلز تک (تبدیلی کا سفر)

 آصف خان بنگش 21 سال قبل سن 1997 انتخابات کی دھوم دھام تھی، میں اس وقت پانچویں جماعت کا طالبعلم تھا۔ ہر طرف شیر کا چرچا تھا، ایک بزرگ نے از راہ مزاح پوچھا آپ کس کو ووٹ دو گے؟ عمران خان میں نے جھٹ سے جواب دیا۔ اس پر بزرگ کا چہرہ کھل اٹھا اور…

کپتان صاحب، نئی نوکریاں کتنی دیں؟

عاطف توقیر عمران خان صاحب نے چند روز قبل برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سے کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں انٹرویو دیا۔ ہمارے ہاں میڈیا اور صحافیوں کی حالت ہم سب کے سامنے ہیں۔ کتابوں میں جسے ’زرد صحافت‘ قرار دے کر پڑھایا جاتا ہے، پاکستان میں اس کی…

سینسرشپ

محمد احسن قریشی سویرا: خلائی مخلوق پاکستان کے قومی میڈیا سے مطمئن جبکہ سوشل میڈیا پر اسے تشویش ہے۔ عمار: ہاں! قومی میڈیا سخت سینسرشپ کا شکار ہے، البتہ سوشل میڈیا آزاد ہے۔ سویرا: کیا وہ چاہتے ہیں کہ عوام محض وہ پہلو دیکھے جو وہ دیکھانا…

سندھی لاپتا افراد کے معاملے پر تنقید صرف وردی والوں پر؟

حیدر راجپر یقیناًیہ بات قارئین کے علم میں ہوگی کہ ملکی دستور ہر شہری کو فری ٹرائیل کا حق دیتا ہے اور ہر شیروانی پہننے والا جمہوری حکمران اپنے منصب کا حلف اٹھاتے ہوئے یہ قسم کھاتا ہے کہ وہ ملکی دستور کا تحفظ یقینی بنائے گا۔ دوسری جانب وردی…

آزادی ء صحافت کیا ہے؟ ایک تاریخی خط

(آزادی صحافت پر لینن کا لکھا گیا خط 5اگست 1921) مترجم: ولید بابر ایڈووکیٹ نوٹ: میڈیا کے کردار کے حوالے سے اکثر لوگوں کو شکوہ رہتا ہے کہ وہ غیر جانبدار رپورٹنگ نہیں کرتا، اصل حقائق عوام کے سامنے نہیں لاتا اور نہ ہی عوامی احتجاج کی کوریج…