میری شناخت میری مرضی
محمد احسن قریشی
دنیا کے ایک حسین ترین ملک کے بدنصیب ترین شہر کی ٹوٹی ہوئی سڑک پر چلتی ہوئی خستہ حال بس میں دو مسافر بحث کر رہے تھے۔ اس بحث کا آغاز تب ہوا جب ایک مسافر نے دوسرے سے اس کا نام پوچھا۔ جس پر اس نے بتایا کہ اس کا نام شجاع ہے تو!-->…