سائيں محمد ابراہيم کنبھر

محمد صالح مسعود کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ ایک غریب کُلال ایوب کے گھر میں جنم لینے والے محمد ابراہيم ایک دن ہمارے شہر کی پہچان بن جائیں گے۔ کھپرو! شہر! وہ جہاں محمد ابراہيم کنبھر رہتے ہیں۔ کھپرو تعلقہ کے ایک چھوٹے سے گمنام گاؤں

ایم کیو ایم کے عمران فاروق قتل کیس میں قیدوبند معظم علی بے گناہ ہے۔

ارشد سلہری معاشروں میں ظلم کی روایت تو پرانی ہے مگر اس جدید دور میں جان بوجھ کر ظلم کے خلاف انصاف کی دیوار کھڑی کی گئی ہے۔ آج کے معاشرے میں ظلم کا شکار افراد مظلومیت کا رونا رونے کے بجائےانصاف کی آخری امید لے کر عدالت سے رجوع

کیا اپوزیشن اتحاد عمران خان کو مستعفی ہونے کے لیئے مجبور کرپائےگا؟

 جہانگیر ضیاء وفاقی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی لڑائی ہر دور میں رہی ہے۔ کبھی اپوزیشن زیادہ مضبوط نظر آئی تو کبھی حکومت لیکن حکومت کو کِس طرح سنبھالنا ہے، اتحادی جماعتوں کو کیسے ساتھ لے کر چلنا ہے اور کیسی پالیسیاں مرتب کرنی ہیں جن سے عوام

پشتون تحفظ موومنٹ اور ریاست کی نیت

عابد حسین پشتون تحفظ موومنٹ یا پی ٹی ایم انسانی، سماجی اور آئینی و قانونی دائرے میں رہ کر شہری حقوق اور عدم تشدد کا پرچار کرنے والی ایک جانی مانی تحریک بن چکی ہے۔ جو کہ پشتون بیلٹ سمیت ملک کے اندر دوسرے علاقوں میں بھی ظلم و ناانصافی

ہزارہ!

اول میر یوسف زئی ہم کون ہیں؟تمہیں نہیں پتہ! حیرت ہے!ہم جو ساری زندگی غربت، بھوک اور افلاس کے مارے دو وقت کی روٹی کے لیئے، بچوں کے پیٹ کی خاطر، مشقت سے اٹے کام کا ایندھن ہیں، ہم سکھ کے دو لمحوں کے لیئے ترسنے والے، پیٹ کا دوزخ

برف کی چادر اوڑھے سویا مالم جبہ!

 شیزا نذیر انسٹا گرام پر اسکرولنگ کرتے کرتے اچانک پی۔پی۔ایس (Pakistan Primitive Survival) کی ایک پوسٹ پر نظر پڑی۔ نیشنل جیوگرافک سے رضا ایرک اور ڈسکوری چینل سے چید کیل کوئی ورکشاپ  کروانے آ رہے تھے۔ میں نے پوسٹ پر دئیے گئے نمبر پر رابطہ

پی ڈی ایم اور استعفوں کی دھمکی

عابدحسین موروثی سیاست اور پی ڈی ایم کی نیت تو اسی دن واضح ہوگئی تھی جب مولانا نے محسن داوڑ کی شرکت پر سوال اٹھایا تھا۔ مولانا ہو، بلاول ہو یا مریم بی بی، اپنا الیکشن کمپین چلانے کے ساتھ ساتھ ڈیل لینے، سینٹ الیکشنز میں کچھ حاصل کرنے

انسانی حقوق کا عالمی دن اور جموں و کشمیر

محمدارشدچوہان دس دسمبر کو عالمی انسانی حقوق کی بہترویں سالگرہ منائی گئی۔ دس دسمبر 1948 یعنی ٹھیک بہتر برس پہلے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یونیورسل ڈیکلریشن آف ہیومن رائٹس کو منظوری دی تھی۔ اسی لیئے ہر سال یہ دن عالمی انسانی حقوق

”پاکستان عسکری اشرافیہ لیگ“ نفرت اور عصبیت کی سیاست

 وقاص احمد پاکستان سمیت دنیا بھر میں قومی، لسانی، مذہبی، علاقائی تعصب اور نفرت پر مبنی سیاست کوئی نئی چیز نہیں۔ پاکستان میں کئی سیاسی جماعتوں نے تعصب کی بنیاد پر سیاست شروع کی، ان میں سے کچھ  نے اس بنیاد کو ترک کردیا اور کئی تاحال اس کارڈ

ہارڈ ٹاک

 وقاص احمد بی بی سی کے شہرہ آفاق پروگرام ہارڈ ٹاک میں اسحاق ڈار کا انٹرویو اور اس کے چند مخصوص حصوں کو پاکستان کے میڈیا میں ہائی لائٹ کرکے حکومتی شادیانے، حکومتی ہرکاروں نے اس انداز میں بجائے ہیں کہ جیسے ہارڈ ٹاک کے میزبان انٹرپول کے