ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال، تحریک لبیک اور جمہوریت کے خلاف گٹھ جوڑ
عابد حسین
اس وقت ملک سیکیورٹی، سیاسی و معاشی عدم استحکام سے گزر رہا ہے۔ افراتفری کا ماحول ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں باالعموم اور پنجاب میں باالخصوص تحریک لبیک کے سپورٹرز مظاہرے کررہے ہیں۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہاتھا پائی، لاٹھی…