دہشت گردوں کی کمر پچانوے فیصد ٹوٹ کر رک کیوں گئی؟
عاطف توقیر
کہتے ہیں کسی جنگل میں ایک کینگرو ہر روز جنگل بھر کے جانوروں کو تنگ کرتا، کبھی کسی بچے سے کچھ چھین لیتا، کبھی کوئل کے انڈے اِدھر اُدھر کر دیتا، کبھی مگر مچھ کی دم کھینچ کر دوڑ جاتا، کبھی بندر کے بچے کو لات رسید کر کے چلتا بنتا اور…