کراچی کی سیاست اور مصنوعی انجینیئرنگ
مہناز اختر، کراچی
مہاجر لفظ سے مراد ایک ایسا شخص ہے جس نے "ہجر" یعنی جدائی سہی ہو یا عزیز و اقارب، دوست احباب و محبوب یا وطن سے جدا کر دیا گیا ہو۔ پاکستان میں عام اصطلاح اور وکی پیڈیا کے مطابق تقسیم ہند کے بعد ہندوستان سے ہجرت کر کے پاکستان…