ہزارہ برادری اور ہماری بے شرمی یا لاعلمی (وی لاگ)

عاطف توقیر کا وی لاگ   سب سے پہلے تو میں بہ شاعر، بہ طور قلم کار اور بہ طور پاکستانی سرزمین کے بیٹے کے ہزارہ برادری سے بے حد شرمندہ ہوں۔ میرے دیس پر بسنے والی اس انتہائی قلیل آبادی کے ساتھ پے در پے بدترین مظالم اور جرائم پیش آئے مگر میرا…

پانی اور پیاس

مہناز اختر ایک مشہور و معروف گھونسلا برانڈ بین الاقوامی کمپنی نے پاکستان میں بچوں کو پانی پینے کی ترغیب دلانے کے لییے پانی کی نئی بوتل متعارف کرائی ہے۔ بوتل پر مشہور کامک کرداروں بیٹ مین، سپر مین وغیرہ کی تصاویر موجود ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے…

یورپی عوام خوش و خرم کیوں ہیں؟

جاوید قریشی یہ حقیقت ہے کہ زیادہ تر یورپی اور پہلی دنیا کے عوام خوش و خرم رہتے ہیں اور بھر پور انداز میں زندگی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔آپس میں لڑائی جھگڑا کم کرتے ہیں، حسد کم کرتے ہیں، ایک دوسرے کی ٹانگیں کم کھینچی جاتی ہیں۔ بس مرد عورتیں بچے…

بچوں کو جواب نہیں سوال سکھائیں

عاطف توقیر میں ایک ایسے دور میں جی رہا ہوں، جہاں سائنس ہر روز ایک نئی ایجاد، ایک نئی دریافت کے سفر پر نکلی ہوئی ہے۔ مگر ہمارے ٹی وی چینلز دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ ہمارا بہ حیثیت قوم مسئلہ کیا ہے؟ یا ہم بہ حیثیت قوم کن امور کو اصل معاملہ…

سوشل نیٹ ورک کی ضرورت

عفاف اظہر فطری طور پر انسان ایک سوشل اینمل ہے، یعنی کہ ایک سماجی جانور۔ ہر انسان زندہ رہنے کے لئے اپنے سماجی دائرے بناتا اور پھر فکر کی بدولت انہیں بدلتا بھی رہتا ہے۔ کل تک ہمارے معاشرے کے مرد حضرات اسی سوشل نیٹ ورک کی ضرورت کی غرض سے اپنی…

پشتون تحریک اور غیرملکی قوتیں

عاطف توقیر فوجی تعلقات عامہ کے جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پشتونوں کے ساتھ تعصب کا کوئی وجود نہیں اور یہ سب اصل میں پروپیگنڈا ہے، جس میں غیرملکی قوتیں ملوث ہیں۔ یعنی اب پشتونوں کی حقوق کی تحریک کی حمایت سے بھی ہاتھ کھینچ لیجیے، ورنہ آپ بھی…

کپڑے اتارنا “لبرل ازم” نہیں

ماریہ رضوی جب بھی کوئی شخص، خصوصاً عورت، اپنے آپ کو لبرل نظریات کا حامل بتاے تو کافی سارے لوگ اس سے کوئی اور ہی مطلب لیتے ہیں۔ میرے خیال میں یہ مختصر طور پر بتانا ضروری ہے کہ لبرل ازم کس بلا کا نام ہے۔ یہ تحریر پڑھنے کے بعد عین ممکن ہے کہ…

سوشل میڈیا سرخ رُو رہے

تسنیم عابدی مارچ کا مہینہ شروع ہوچکا ہے ، بہار کی آمد ہے کوئی پھولوں کی نمائش کا اہتمام کرتا ہے کوئی رنگوں کی برسات کرتا ہے اور امتِ مسلمہ کے لئے ان دونوں کے امتزاج کا انتظام ہے ۔ تازہ گلابوں کے بجائے شام کی گلیوں میں نونہالوں کی لاشیں سجی…

لوہار اور چوہدریوں کی درانتی

جواد احمد بھٹی لوہار ہمیشہ سے چوہدری کی درانتیاں اور کلہاڑیاں تیز کرتے آئے۔اب چوہدری نے لوہاروں کو گھر سے نکالنا شروع کر دیا تو لوہاروں نے ایکا کر لیااور جب چوہدری کی درانتیاں تیز ہونے کے لیے آئیں تولوہاروں نے چوہدری کی دانتیوں کی دستیاں…

لانڈری سروس ان پاکستان

انیس فاروقی پاکستان میں اب ڈرائی کلیننگ سروس کا باقائدہ سیاسی سطح پر بھی آغاز ہو چکا ہے۔ اس کی ابتدا کراچی میں مصطفی کمال اینڈ کمپنی کے ضمیرکو جگوا کر دھکا اسٹارٹ کروا کر کیا گیا اور پھر کراچی کے بدنام زمانہ کن کٹا، جگو لنگڑا، ٹونی دھوبی…