لیڈر، تبدیلی اور پخ
عبدالرؤف خاں
اس نے قومی و بین الاقوامی کھلاڑیوں کو ریلو کٹے کہا، اندھےعقیدت مندوں نے ریلو کٹے کو بوسکی کا سوٹ پہنایا اور چومنا شروع کردیا۔
اس نے انہی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہا تو اندھے عقیدت مندوں نے پھٹیچرکو اردو لغت میں تلاش کرکے…