جنسی الجھنیں، پردہ اورمعاشرتی تضادات
ماہ زاد سعید
معاشرے کا پہیہ جتنی باربھی گھما لیا جائے، علاوہ تضادات کے کچھ ہاتھ نہیں آتا۔ آپ ریت رواج کے دعوؤں کو کتنا ہی انصاف، علم اور تحقیق کے ترازو میں تول لیں، مال پھر بھی ناقص ہے۔ ایک چھوٹی سی مثال کہ مذہب فطرت کے تقاضوں کو پورا کرتا…