خودمختاری اور انسانی فطرت
عفاف اظہر
یہاں مغرب کے بچوں میں، اگر انہیں گھر کا ماحول مناسب ملا ہو تو ایک چیز جسے احساس کہا جاتا ہے، کمال پر نظر آتی ہے۔جوں ہی ذرا نوجوانی کی عمر پر آتے ہیں تو یہ فوری طور پر اپنے پاؤں پر کھڑے ہونا چاہتے ہیں اور اپنی سبھی ذمہ داریاں خود…