ایک عام بیانیہ
زوہیب احمد پیرزادہ
2011 میں، میں گورنمنٹ کالج میں پڑھا کرتا تھا. ہم تکریباﹰ40 سے 50 تک طلبہ ساتھ ساتھ تھے۔ ہمارے بہت سے اساتذہ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور اپنے کام سے مخلص تھے۔ وہاں پر ایک لڑکا پڑھنے کے آیا کرتا تھا، جو تعلیم اور علم حاصل کرنے…