پاپولسٹ لہر اور ابھرتا نیو فاشزم (دوسرا حصہ)
زوہیب احمد پیرزادہ
بیسویں صدی میں فاشزم معاشی بحران کے سبب ابھرا تھا اور فاشسٹس نے بڑے پیمانے پر لوگوں سے حمایت حاصل کی۔ اسی طرح اکیسویں صدی میں فاشزم معاشی بحران کا جواب ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں، فاشزم، اکیسویں صدی میں مختلف ہے، جیسا کہ…