سقوطِ ڈھاکا سے آرمی پبلک اسکول تک
عاطف توقیر
شدت پسندی فرد کی جانب سے ہو یا ریاست کی جانب سے اس کا نتیجہ انسانی استحصال سے عبارت ہوتا ہے۔ نظریات کو سوالات کی کسوٹی سے ماورا کر دیا جائے، تو انسانی معاشرے بانجھ ہو کر فقط اژدھے کا روپ دھار لیتے ہیں ہیں ان کے منہ سے امڈنے والی…