Browsing Category
متبادل-آئینہ-بلاگز
متبادل-آئینہ-بلاگز
نسیم حجازی سے ارتغرل غازی تک – ایک حقیقت سو افسانے
وقار احمد صدیقی
گزشتہ دنوں ڈرامہ سیریل ارتغرل کی سرکاری ٹی وی چینل سے اردو ڈبنگ کے ساتھ ٹیلی کاسٹ نے پہلے سے منقسم پاکستانی معاشرے میں ایک نئی بحث کو جنم دے دیا۔ توقع کے عین مطابق بحث نے وہ رخ اختیار کیا جہاں مذکورہ ڈرامے کو نشر کیئے!-->…
مکالمہ: جبری شادی و مذہب تبدیلی
شیزا نذیر
فوٹوگرافی کی کلاس میں مَیں نے نوٹ کیا کہ شیرل اور عائشہ آج پھر کسی الجھن کا شکار ہیں۔ کیفے ٹیریا کی طرف جاتے ہوئے مَیں نے کہا ”تم دونوں میں سے پہلے کون بکواس کرے گا کہ اُس کو کیا تکلیف ہے؟“
اور ہمیشہ کی طرح عائشہ بولنے لگی،!-->!-->!-->…
برصغیر کے مسلمانوں پر ڈرامہ سیریل ارتغرل غازی کے منفی اثرات
محمد ارشد چوہان
ارتغرل، سلیمان شاہ کا بیٹا تھا جو کہ قائی قبیلہ کا سردار تھا۔ ان لوگوں نے منگولوں کے حملوں سے بچنے کے لیئے وسط ایشیا سے ترکی کے شہر اناطولیہ میں ہجرت کی۔ ارتغرل، عثمان اول کے والد تھے۔ عثمان اول نے خلافت ترکی!-->…
سوشل میڈیا اور شخصیت پرست سیاسی کارکنان
عابدحسین
صحافت کی ڈگری لینا کوئی مشکل کام نہیں لیکن صحافی بننا، صحافت کرنا، سچ لکھنا اور بولنا بڑا مشکل کام ہوتا ہے۔ بعض دفعہ آپ کی رپورٹ یا آرٹیکل اس وجہ سے نہیں شائع کیا جاتا کہ میڈیا فورم یا گروپ کو اپنے بزنس، اشتہارات یا کسی طاقتور!-->…
کرونا وائرس اور طلباء کے مسائل
اظہررشید
طلباء نے سیاسی انقلابات بلکہ دیگر تمام سماجی تبدیلیوں کے عمل میں ہرعہد میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ طلباء/نوجوان کسی بھی سماج کی سب سے حساس پرت ہوتے ہیں۔ جو کسی بھی ممکنہ تبدیلی کے زیر اثر سب سے پہلے متحرک ہوتے ہیں۔ تاریخ ایسی!-->…
پنشن کے نام پر قومی دولت کی بندر بانٹ،حق دار در بدر
ارشد سلہری
پنشن بیٹھی روٹی ہے، جو مشقت کے بغیر ریاست کی جانب سے سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد خدمات کے صلے میں دی جاتی ہے۔ جس کے حق دار بزرگ، بیوگان، بیمار یا معذوری کا شکار لوگ ہوتے ہیں۔ تندرست و توانا اور سرکاری ملازمت سے!-->…
احتجاجی تحاریک اور معاشرتی نفسیات
وقاراحمدصدیقی
امریکا میں سیاہ فام شہری جارج فلائڈ کی پولیس تشدد سے ہلاکت کے بعد لاس اینجلس، فلاڈیلفیا، اٹلانٹا سمیت امریکا کے مختلف ریاستوں میں پرتشدد ہنگاموں کا آغاز ہو گیا۔ مذکورہ فسادات کے حوالے سے فیس بک پر احباب کے کچھ تبصرے اور!-->…
البدر مجاہدین 313، مردان زون
عابد حسین
راقم نے مذکورہ موضوع پر کئی بار لکھنے کی کوشش کی ہے۔ متبادل کے پلیٹ فارم سے بھی اس موضوع پر کئی ایک آرٹیکل پبلش ہوچکے ہیں لیکن یہ معاملہ نہایت اہم اور سنجیدہ ہونے کی وجہ سے اس سے بے اعتنائی اور لاپرواہی نہیں برتی جاسکتی!-->…
کرپشن کی جڑ کہاں ہے؟
ولید بابر ایڈووکیٹ
بیرسٹر حمید بھاشانی نے ”کرپشن اور جمہوریت کا تعلق کیا ہے؟” کے عنوان سے بہت خوبصورت، مدلل اور جامع تحریر لکھتے ہوئے کرپشن کا جمہوریت کے ساتھ جو رشتہ جوڑا ہے وہ بہت بنیادی نکتہ ہے۔ ہمارے اکثر باشعور دوست بھی اسے!-->!-->!-->…
صدقے کے کالے بکرے
وقاص احمد
اگر میری یاداشت درست کام کرتی ہے تو میں نے اپنے کسی پرانے مضمون یا کسی پوسٹ میں ایک انگریزی دیو مالائی داستان لوسیفر سنائی تھی۔ اس کہانی میں لوسیفر لوگوں کی خواہشات پوری کرتا تھا اور معاوضے میں ان کی روح کا سودا کرلیتا تھا۔!-->!-->!-->…