Browsing Category
متبادل-آئینہ-بلاگز
متبادل-آئینہ-بلاگز
جانور بھی درد محسوس کرتے ہیں
عابدحسین
شام کو دوستوں کے ساتھ دوسرے گاؤں جانا پڑا، راستے میں رک کر سڑک سے تھوڑے فاصلے پر پہاڑ کے دامن میں کچھ دیر کے لیئے بیٹھ گئے۔ پہاڑ کی جانب سے رونے اور کراہنے جیسی آوازیں آرہی تھیں۔ قریب گئے تو دیکھا کہ ایک کتا جس کا پیر آہنی!-->!-->!-->…
مغرب کا فلسفۂ حب الوطنی کا تقابلی جائزہ
وقاراحمدصدیقی
خاکسار کو مغربی معاشرے کے مطالعے و مشاہدے سے علم میں آنے والی جس بات نے ایک احساس فخر دلایا وہ یہ کہ یہ معاشرے حب الوطنی کے اس درجہ کو پا ہی نہیں سکتے جہاں پاکستانی معاشرہ فائز ہے۔ یہاں وطن پرستی سے محروم سوسائٹی!-->…
حضور والا! ایک جرنیل ادھر بھی
وقاص احمد
خبر ہے کہ پچھلے مالی سال جولائی 2018 سے جون 2019 کے اعداد وشمار میں حکومتِ کذاب نے حسبِ روایت جھوٹ بولتے ہوئے 1.9 فیصد جی ڈی پی کو بڑھا چڑھا کر 3 فیصد بتایا۔ لیکن ہمیں معلوم ہے کہ وہ اس جھوٹ پر شرمندہ نہیں ہوں گے۔ ہمیں یہ بھی…
شمالی وزیرستان عیدک میں فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے نوجوان کا بیان، اسی کی زبانی
عابدحسین
ہم میران شاہ سے بنوں کے لیئے جا رہے تھے۔ گاڑی میں ایک بچے سمیت ہم چھ سواریاں تھیں۔ آرمی چیک پوسٹ سے گزرے تو کچھ بھی نہ کہا گیا۔ بازار میں پہنچ کر دیکھا تو آرمی والوں کی گاڑیاں کھڑی تھیں اور فائرنگ کی آوازیں سنائی دے!-->…
جلوس کی اجازت اور مساجد پر پابندی، سندھ حکومت ذمہ دار، فرقہ ورانہ نفرت کی نئی لہر
سید حاجب حسن جعفری
نہ دشمن سے، نہ علالت سے مارے جائیں گے
ہم وہ لوگ ہیں جو اپنی نادانی سے مارے جائیں گے
موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ ہر سمت ایک جان لیوا بیماری نے زور پکڑا ہوا ہے اور ہر طرف موت رقص کرتی نظر آرہی ہے۔ ہم سب!-->!-->!-->!-->!-->…
سچ قبول کرنے کی جسارت
افشاں این آر
اس ملک کی خواتین کی اکثریت بچہ کیوں پیدا کرتی ہے ؟ ماں بننے کی عظمت پانے کے لیئے یا ایک مقدس ہستی کہلانے کے لیئے، یا مذہبی کلچر یا ثقافتی کلچر کے بوجھ تلے دب کر یا خود کو مکمل کرنے کے عظیم مغالطے کے تحت۔ یہ بات سچ ہے!-->!-->!-->…
پراپرٹی ڈیلروں کا المیہ
وقاص احمد
مضمون کے عنوان سے کوئی غلط فہمی نا ہوجائے اس لیے کہہ دوں کہ لفظ پراپرٹی ڈیلر میں نے نمائندگی کی غرض سے استعمال کیا ہے اور اس طبقے میں ہر طرح کا بروکر، مڈل مین، آڑھتی، کار ڈیلر، رشتے کروانے والی آنٹی اور کمیشن ایجنٹ شامل ہیں۔!-->!-->!-->…
راجہ جی اب سنگھاسن سے اترو بھی ناں!
وقاص احمد
"عمران خاں نیک نیت انسان تھا"،"عمران خاں مخلص انسان تھا"،"عمران خاں ملک کے لیے کچھ کرنا چاہتا تھا"،"عمران کے پاس بس صرف تجربہ اور اچھی ٹیم نہیں تھی ورنہ اس سسٹم کو بدلنے کی لگن پورے پاکستان میں صرف اس میں تھی"،"عمران!-->!-->!-->…
کرونا اور جدید دنیا
ارسلان اسحاق
ہر طرف عالمی وباء کرونا کا بول بالا ہے۔ دنیا کرونا کے خلاف اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لاتے ہوئے حالت جنگ میں ہے۔ انسان جو کچھ عرصہ قبل اپنی ایجادات اور ترقی پر اتراتا پھر رہا تھا اور جدید ترین دنیا میں رہنے کا!-->!-->!-->…
صاحب رشوت نہیں لیتے!
وقاص احمد
کئی سال پرانا سچا واقعہ ہے جو میرے ہی ایک عزیز سے متعلق ہے موصوف ٹریڈنگ کا کاروبار کرتے ہیں۔ میرے عزیز کے چند کاروباری تعلق والے لوگوں نے مشورہ دیا کہ اگر کاروبار کو چھوٹے اور درمیانے لیول سے بڑے لیول تک بڑھانا ہے تو بڑی!-->…