Browsing Category

متبادل-آئینہ-بلاگز

متبادل-آئینہ-بلاگز

پاکستان میں غیر مسلم اقلیتوں کے حقوق

 عتیق سید پاکستان کے قیام سے آج تک یہاں کبھی قیادت کا فقدان رہا، کبھی دہشت گردی، کبھی اسلامائزیشن، کبھی جہاد کے نام پر کشت و خون تو کبھی  بیرونی طاقتوں کا اثر رسوخ۔ اس کے ساتھ اور بعد میں آزاد ہونے والے ممالک نے اپنی توجہ معیشت پر مرکوز…

وزیراعظم کا سٹیزن پورٹل اور بیوروکریسی کی روایتی بے حسی

ارشد سلہری پاکستان سٹیزن پورٹل پر پی ایم او میں درخواست ارسال کی کہ صحافی ہوں، بے روزگار ہوں، معذور اور مریض ہوں۔ نیز ریاست پاکستان کا شہری بھی ہوں۔ حکومت مدد کرے۔ پورٹل سے درخواست فوری ضروری کارروائی کے لیئے آگے چیف سیکریٹری…

ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال، تحریک لبیک اور جمہوریت کے خلاف گٹھ جوڑ

عابد حسین اس وقت ملک سیکیورٹی، سیاسی و معاشی عدم استحکام سے گزر رہا ہے۔ افراتفری کا ماحول ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں باالعموم اور پنجاب میں باالخصوص تحریک لبیک کے سپورٹرز مظاہرے کررہے ہیں۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہاتھا پائی، لاٹھی…

ایک ادھار! شکریہ!

 وقاص احمد شکریہ ادا کرنے سے پہلے میں آپ کو ایک واقعہ سناتا ہوں۔ یہ سچا واقعہ چند ہفتے پہلے کا ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کچھ عرصہ سے موجود ہے۔ کراچی میں ایک ڈاکو موبائل کی دکان لوٹنے پہنچا تو وہاں کیا ہوا؟ یہ میں آپ کو آخر میں بتاؤں…

نالائق کہیں کا!

 ارشد سلہری بڑے پاپا جب پی ایم تھے تو انہوں نے خاندانی روایت کو تقویت دی اور پندرہ سو کروڑ جمع کر رکھے تھے۔ چھوٹے پاپا  جب سی ایم بنے تو خاندانی بیلنس میں 2500 کروڑ کا اضافہ ہوا تھا۔ ایم پی ایز کو بھی سو سو کروڑ کے خصوصی فند دیئے گئے۔ 

میری شناخت میری مرضی

 محمد احسن قریشی دنیا کے ایک حسین ترین ملک کے بدنصیب ترین شہر کی ٹوٹی ہوئی سڑک پر چلتی ہوئی خستہ حال بس میں دو مسافر بحث کر رہے تھے۔ اس بحث کا آغاز تب ہوا جب ایک مسافر نے دوسرے سے اس کا نام پوچھا۔ جس پر اس نے بتایا کہ اس کا نام شجاع ہے تو

خواتین سے خوفزدہ معاشرہ

مہناز اختر ”اَشْہَدُ اَنْ لَّاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ “، ”میں حلفیہ کہتی ہوں کہ میں سنی عقیدہ جدت پسند مسلمان ہوں، خوشحال و خوش باش خاتون خانہ ہوں، آٹھ

دل ہے کہ مانتا نہیں

 وقاص احمد دو سال کبوتر کی طرح آنکھیں بند کیئے، پھٹے ہوئے ٹائر کے ساتھ گاڑی چلانے والے اہلیان یوتھ کو اب اتنا تو سمجھ آگیا ہے کہ ”ٹائر“ پنکچر ہوچکا ہے لیکن ”پوسٹ ٹرتھ“ کا جذباتی جھٹکا اس قدر شدید ہے کہ ”دل ہے کہ مانتا نہیں“، کیسے مان لیں

میرا جسم میری مرضی کا طنطنہ

 ارشد سلہری عورت مارچ پر اعتراضات ختم نہیں ہورہے ہیں۔ عورت کی شخصی آزادی کو بے حیائی اور بدچلنی قرار دے کر ان کے شعور کا گلا دبانے کی کوشش بڑی شدومد سے کی جاری ہے۔ بڑا معصوم سوال کیا جاتا ہے کہ حقوق کس سے مانگے جارہے ہیں۔ عورت اور مرد کا

میرے کپتان تیرا احسان!

 محمد احسن قریشی سینیٹ انتخابات کے نتائج جس طرح وزیراعظم  عمران خان اور حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے لیے باعث ہزیمت بنے۔ اس کے بعد وزیراعظم نے قوم سے خطاب فرمانے کا اعلان کیا اور اس خطاب کے دوران انھوں نے قوم کو بتایا کہ کس طرح