Browsing Category

متبادل-آئینہ-بلاگز

متبادل-آئینہ-بلاگز

لبرل اور سیکولر فسادی

عاطف توقیر دنیا بھر کے تمام معاشروں ہی میں شدت پسندی بڑھ رہی ہے اور اقلتیوں کے خلاف تشدد اور حملوں کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ دوسری جانب فقط اقلیتیں ہی نہیں بلکہ وہ افراد بھی شدت پسندوں کے حملوں، طعنوں، گالیوں اور القابات کا شکار…

"جب مکان کچے اور لوگ سچے ھوتے تھے”

سرداراشفاق عباسی ہم نے جب اپنے معاشرے میں آنکھ کھولی تو ایک خوبصورت احساس کا سامنا ہوا ۔ ہمارا گاوں سڑک، بجلی اور ٹیلی فون جیسی سہولتوں سے تو محروم تھا لیکن اطمینان اس قدر تھا جیسے زندگی کی ہر سہولت ہمیں ہی ملی ہو ۔ کائنات کی سب سے خوبصورت…

مذہبی فسطائیت

مہناز اختر پاکستان میں مذہبی فسطائیت کینسر کا روپ اختیار کرچکی ہے۔ ڈنڈے کے زور پر مذہبی نظریات ریاست کی سرپرستی میں عوام پر نافذ کیئے جارہے ہیں اور نہایت افسوس کا مقام ہے کہ عدلیہ اور میڈیا اس مذہبی فسطائیت کے ہاتھ مضبوط کررہی ہے۔ یہ کوئی…

تباہی کے ذمہ دار عوام کہ حکم ران؟

عاطف توقیر پاکستانی معاشرہ نہ صرف اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے بلکہ اس میں تقسیم در تقسیم کی حالت ہے۔ ذات اور برادری کی تقسیم، رنگ اور نسل کی تقسیم، صوبائیت اور زبان کی تقسیم، مذہب و مسلک کی تقسیم حتیٰ کہ مال و دولت کی بنا پر معاشی…

سردار چرنجیت سنگھ کا قتل

حمزہ سلیم ایک ہفتہ پہلے سوشل ،الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر کچھ خوبصورت تصاویر گردش کرتی نظر آئیں،ان تصاویر میں دیکھایا گیا کہ سکھ کمیونٹی کے خوبصورت لوگ مسلمانوں کے لئے افطاری کا انتظام کررہے ہیں۔پشاور کی سکھ برادری نے ہر سال کی طرح اس سال…

سندھ کی بیٹیاں اپنے پیاروں کی منتظر ہیں

نبیل ابڑو یہ آوز اب صرف سندھ تک ہی محدود نہیں رہی اب یہ آواز تیز ہوکر کم و بیش پورے ملک میں دن بہ دن زور پکڑتی جا رہی ہے یہ آواز درد سے بہری ہوئے ہے یہ آواز اس 12 سالہ بچی وفا چنا کی ہے جس کا والد غالباً 8 ماہ سے لاپتہ ہیں اس بچی کو یہ بھی…

دنیا کی آخری کالونی میں جبر اور صبر کی انتہا

عنایت بیگ امریکی ریاست کے ویت نام سے شرمندہ واپس لوٹنے کی ایک اہم وجہ یہ بھی تھی کہ خود ریاست متحدہ ہائے امریکہ کے عوام اپنی ریاست کے جنگی جنون کے خلاف امریکہ کے اندر سے کھڑے ہوئے تھے اور اپنی ریاست کے حکمران طبقے سے ویت نام میں جاری جنگی…

آپ پاکستان کا امیج خراب کر رہے ہیں

عاطف توقیر ہماری ستر سالہ بدقسمتی یہ ہے کہ جب بھی کوئی شخص ریاستی بیانیے پر سوال اٹھائے اور لوگوں کو خواب خفلت سے بیدار کرے، فوراﹰ کسی کونے سے آواز آتی ہے آپ ملک کا امیج خراب کر رہے ہیں۔ یعنی ہم نے مسائل کو ختم نہیں کرنا بلکہ ان پر خاموشی…

گلگت بلتستان: جنت جسے ہم نے دوزخ بنا دیا

عاطف توقیر پاکستان بھر میں کسی بھی شخص سے پوچھ لیجیے، ہر ہر امر پر اختلاف کے باوجود جو چند ایک متفقہ امور ہیں، ان میں سے ایک گلگت بلتستان کی سرزمین کا جنت نما ہونا ہے۔ اس علاقے کے بلند و بالا پہاڑ، آسمانوں کو چھوتے برف پوش گلیشئیرز، چین تک…

اسپائی کرانیکلز اور اصل حقیقت

حمزہ سلیم گزشتہ روز جی ایچ کیو میں سابق آئی ایس آئی چیف جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کو طلب کیا گیا اور ان سے ان کی نئی کتاب اسپائی کرانیکلز کے بارے میں پوچھ گچھ کی گئی۔اس کتاب کے آجکل پاکستانی اور بھارتی میڈیا پر خوب چرچے ہیں ۔ٹی وی ٹاک شوز میں…