Browsing Category
متبادل-آئینہ-بلاگز
متبادل-آئینہ-بلاگز
کتاب
محمد احسن قریشی
زینب: جنرل اسد نے اسپائے کرونیکل میں کئی رازوں سے پردہ اُٹھایا ہے۔
سویرا: بالکل! اور کل جنرل اسد درانی کو ہیڈ کوارٹر بھی طلب کرلیا گیا ہے۔
زینب: اچھا! لیکن جنرل اسد کو سمن کرنے میں اتنا وقت کیوں لگا؟
سویرا: کتاب انگریزی…
پاکستانی پالیسیاں اور مستقبل میں کشمیرکے لیے نقصانات
سرداراشفاق عباسی
بھارت نے پاکستان کے حصے کے پانی پر کشن گنگا ڈیم بنا لیا ہے اور چند ہی دنوں میں مودی اس کا باقاعدہ افتتاح کرنے والے ہیں ۔ پانی کی قلت کے بد ترین بحران سے دوچار پاکستان ایک نئے عذاب سے دوچار ہونے جا رہا ہے مگر زندہ اور پائندہ…
کاغذ کی کشتی نیلم کا پانی (حصہ دوم)
شیزا نذیر
دریائے سوات اور کنہار کے برعکس دریائے نیلم قدرے پر سکون دریا ہے۔ ناران کاغان اور سوات میں میری بڑی خواہش تھی کہ ہمارا ہوٹل دریا کنارے ہو جہاں ہم دریا کا نظارہ کر سکیں۔ کشمیر کے سالخہ گاؤں میں ہم جس ہوٹل میں ٹھہرے اُس کے سامنے…
فلسفوں کا اڑن کھٹولا، پیاسے گوادر کی سیر پر
صادق صبا
چھٹی کے دن خالی بیٹھے بیٹھے ، کتابوں میں سر پٹخنے کے بعد جب میں بور ہوگیا تو میں بوجہ مشاہدہ شہر سے باہر سیر کو نکلا تو ابھی میں ”سیائیں کوہ“ کے قریب تھا کہ میں نے دیکھا کہ ایک بڑے قد کاٹ کا شخص جس کا بہت بڑا سر اور چست جسامت…
نوازشریف کے پاس ایک آخری موقع
حمزہ سلیم
نوازشریف کئی دن سے احتساب عدالت کر چکر لگا رہے ہیں، ریفرنسز کے حوالے سے میاں صاحب نے حتمی بیان بھی احتساب عدالت میں قلمبند کرا دیا ہے۔ گزشتہ روز پنجاب ہاؤس میں میاں نوازشریف نے وہ بیان جو احتساب عدالت میں جمع کرایا تھا، میڈیا کے…
قبیلہ اور قبیلائی نام
ولید بابر ایڈووکیٹ
روز مرہ کے ٹی وی شوز، عام گفتگو ،افراد کے نام ، سماجی تفریق وغیرہ سے کنفیوز ہو کر بچہ اپنے والد سے مکالمہ کرتا ہے۔
بچہ: ابو یہ خاندان اور قبیلہ کیا ہوتا ہے؟
والد: بیٹا خونی رشتوں کے حامل افراد ایک کنبہ ہوتے ہیں۔ مثلاً ہم…
انتخابات
محمد احسن قریشی
مراد: دیہی سندھ میں ہماری اور شہری سندھ میں تمھاری کارکردگی انتہائی ناقص رہی۔
اظہار: تو اسمیں پریشانی والی کیا بات ہے؟
مراد: انتخابات سر پر ہیں اور کارکردگی کی بنیاد پرتو ہمارے اہل خانہ تک ہمیں ووٹ نہیں ڈالیں گے۔
اظہار:…
فاٹا کا خیبرپختونخوا میں انضمام
عاطف توقیر
اچانک جیسے ایوان اقتدار میں زلزلہ آ گیا۔ پوری پارلیمان جمع ہو گئی۔ عمران خان، جو پچھلے پانچ برس میں آٹھ مرتبہ اسمبلی گئے تھے، وہ بھی فاٹا کی قسمت کا فیصلہ کرنے وہاں پہنچ گئے۔ فاٹا سے تعلق رکھنے والے عوامی نمائندوں کی بڑی تعداد…
بونے مارکسی
شہزاد فرید
گذشتہ چند سالوں سے سُرخ فلسفے کی مارکیٹ میں رَٹے رٹائے مارکسی فلاسفروں کا مجوعہ کافی بڑھ چکا ہے میرا ایسے سینکڑوں مارکسیوں سے واسطہ پڑ ا ہے جن کا علمی ذخیرہ اِدھر اُدھر سے سُنی سُنائی بے ترتیب مارکسی اختراعوں کا مجموعہ ہے ایسے…
جمہوریت سے نفرت کیوں ؟
مہناز اختر
میرے گزشتہ مضمون "خلافت اور جمہوریت" پر کچھ قارئین نے یہ اعتراض کیا کہ میں ایک اسلامی نظام پر کسی غیر اسلامی نظام کو ترجیح دے رہی ہوں تو ایسی صورتحال میں میرا فرض ہے کہ میں مذکورہ موضوع سے متعلق اپنی رائے کو مزید مدلل طریقے سے…