Browsing Category

متبادل-آئینہ-بلاگز

متبادل-آئینہ-بلاگز

انصاف۔۔۔زندہ بھاگ

وقاص احمد بھوٹانیہ کے بارے میں پڑھ کر مجھے اس مملکت ناپرساں کو دیکھنے کا شوق چرایا۔ خیر ملک تو اب باقی نا رہا تھا مگر زمین تو موجود ہی تھی ناں۔ جو لوگ بھوٹانیہ سے فرار ہونے میں کامیاب نا ہوپائے تھے ان میں سے وہ خوش نصیب جو خانہ جنگی کی قتل…

خلائی مخلوق اور غیبی مدد

عاطف توقیر حال ہی میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کا مقابلہ ایک خلائی مخلوق سے ہے۔ یہ بات تاہم الگ ہے کہ ماضی میں یہی خلائی مخلوق انہیں غیبی مدد لگتی تھی اور اس سے بھی زیادہ مزے کی بات یہ ہے کہ اِس وقت یہ خلائی…

تبدیلی

  محمد احسن قریشی سویرا :پاکستان میں بسنے والی چھوٹی قومیں خود کو ریاستی زیادتی کا شکار کیوں سمجھتی ہیں؟ مبارک : کیونکہ یہاں دستور پاکستان کی حکمرانی نہیں بلکہ ریاستی اداروں کی ہے۔ سویرا : آخر پاکستان کے حالات کیوں نہیں بدلتے؟ مبارک : وہ…

کیا چیف جسٹس اورآرمی چیف ہزارہ برادری کو انصاف دلا سکیں گے ؟

حمزہ سلیم چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے ہزارہ کمیونٹی کی نسل کشی کا از خود نوٹس لے لیا ہے ۔۔۔گزشتہ روز کی تمام میڈیائی خبروں میں یہ سب سے اہم خبر تھی ۔چیف جسٹس نے کوئٹہ میں ہزارہ برادری کی نسل کشی کا از خود نوٹس لیتے ہوئے کہنا تھا کہ…

نفرت نے کچھ اور گھر اجاڑ دیے

عاطف توقیر یونانی جزیرے لیسبوس پر پھنسے پاکستانی مہاجر عمران سے میری ملاقات اس کے پلاسٹک کے خیمے کے باہر ٹوٹی پھوٹی کرسی پر بیٹھ کر ہوئی تھی۔ پنجاب کے ضلع گجرانوالہ کا یہ رہائشی فقط بہتر زندگی کے لیے اپنی مٹی، اپنے ماں باپ، اپنے بہن…

ذوالفقار علی بھٹو اور پی پی پی

حمزہ سلیم پچاس سال قبل تیس نومبر کے دن لاہور کے ماڈل ٹاون کے علاقے میں واقع ایک گھر میں کچھ انقلابی انسان جمع ہوئے ،ان انسانوں نے مل بیٹھ کر ایک سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھی ،اس پارٹی کا نام پاکستان پیپلز پارٹی رکھا گیا ۔ان تمام لوگوں کو اس…

تحریک انصاف کی تعلیمی ایمرجنسی اور ایمرجنسی وارڈ میں پڑے تعلیمی ادارے کی آخری ہچکیاں

انضمام الحق داواڑ دو ہزار تیرہ کے انتحابات میں پاکستان تحریک انصاف نے تبدیلی کا جو سیاسی ایجنڈا پیش کیا اس میں صحت اور تعلیم کے مسئلے کو انہوں نے خاص طور پر ہائی لائٹ کیا۔ خیبر پختونخواہ کے عوام نے اسی تبدیلی کے وعدے پر پاکستان تحریک انصاف…

’سائنس قادیانی ہے‘

عاطف توقیر کوئی چودہ برس پہلے کی بات ہے میں اپنے ناول کے لیے مواد جمع کرنے بہت سے سائنس دانوں اور طبعیات کے پروفیسروں سے ملاقاتیں کر رہا تھا۔ مانچسٹر یونیورسٹی میں میری ملاقات وہاں ایک طبعیات کے پروفیسر سے ہوئی۔ مگر اس ملاقات کی خاص بات وہ…

طبقاتی بالادستی کی کشمکش (دوسرا حصہ)

ولید بابر ایڈووکیٹ پاکستان میں پچھلے ستر سالوں سے حکمران طبقات کے درمیان ایک کشمکش چل رہی ہے جس میں گزشتہ دو برس کے دوران ایک اُبھار اور شدت آ گئی ہے۔ حکمران طبقات کے درمیان جاری اس کشمکش کی شکل سول فوجی بالادستی میں زیادہ واضح انداز میں…

تمھیں یاد ہو کہ نا یاد ہو

مہناز اختر مشرقی پاکستان میں قتل کیے گئے بہاریوں کی ان گنت داستانوں  میں سے ایک داستان الم ، یہ داستانوں کا وہ سلسلہ ہے جسے پاکستان میں فراموش کردیا گیا ہے۔ ’’ہم نسلاً پٹھان ہیں۔ ہمارے آباو اجداد نے شیر شاہ سوری کے دور میں بہار میں سکونت…