Browsing Category

متبادل-آئینہ-بلاگز

متبادل-آئینہ-بلاگز

آزادیء صحافت، سلیم شہزاد، پشتون اور ہزارہ

عاطف توقیر سلیم شہزاد کا جرم واضح تھا۔ ریاست کی عسکری اشرافیہ نے ایک سرخ لکیر بنا رکھی ہے اور وہ لکیر شہری آزادی، آزادی اظہار رائے یا آزادی صحافت کے تحفظ کے لیے نہیں بلکہ عوام کو مسلسل جھوٹ بتانے اور سچائی چھپانے سے عبارت ہے۔ سلیم شہزاد ایک…

22 کروڑ غدار

وقاص احمد ہے ناں مزے کی بات؟؟ ہم کہاں سے چلے تھے اور آج ماشاءاللہ ترقی کرتے کرتے کہاں پہنچ گئے۔ قیام پاکستان کے وقت اور اس کے فوراً بعد ہمارے ہاں غدار ناپید تھے۔ خیر اب یہ ایک جملہِ معترضہ بھی ہے کیونکہ ہو سکتا ہے کہ غدار اس وقت بھی موجود…

اپنے قبیلے کی پاسبان، ایک نوجوان لڑکی

شعیب کیانی، اسلام آباد جلیلہ حیدر ایڈووکیٹ ایک قابل وکیل ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سماجی کارکن کے طور پر اپنی پہچان رکھتی ہے۔ اس نے اپنی آنکھ بلوچستان کی شیعہ ہزارہ گھرانے میں کھولی۔ پاکستان میں شیعہ ہزارہ وہ قوم ہے جسے ہر سال اپنے مقتولین کے…

ہم اہلِ حرف کو بھی مصلحت خاموش رکھے

انیس فاروقی آجکل پاکستان ایک بار پھر جلسوں کی زد میں ہے ، میڈیا کی کمائی یا پٹائی کے دن شروع ہوگئے ہیں، نجی ٹی وی تو دور کی بات اپنا سرکاری پی ٹی وی بھی اب تو پالتو عسکری ٹیلیوژن کی بھرپور عکاسی کر رہا ہے ۔ رینٹ اے کراوڈ والوں اور تمبو…

مائل توقیر کے نام پہلا خط

عاطف توقیر مائل تم آج ایک سال کے ہو گئے ہو۔ تمہیں اس عرصے میں کچھ بھی یاد نہیں ہو گا، نہ وہ پہلی چیخ، نہ وہ رونا، نہ میرا تمہاری ناف سے لٹکتی نالی قینچی سے کاٹنے اور تمہاری ننھے سے بدن سے جڑی اس نالی سے لہو کی چند بوندیں جو اچانک میری…

قومی بجٹ، آئن اسٹائن اور زید حامد

عاطف توقیر کسی ملک کی جہت دیکھنا ہو، ترجیحات دیکھنا ہو، تو اس کے قومی بجٹ میں صرف تین چیزیں تمام وضاحت کرنے کے لیے کافی ہوتی ہیں، باقی تمام معاملہ ٹیکس، پینشن، زراعت، صنعت، انفراسٹرکچر وغیرہ وہ ان تین باتوں کے بعد بہت ثانوی سی چیزیں دکھائی…

مزدوروں کا رولا کیا ہے؟

شعیب کیانی، اسلام آباد دیکھیں! جیسے آپ کے موبائل کی بیٹری سارا دن استعمال کرنے سے ختم ہو جاتی ہے اور اگلے دن اسے دوبارہ استعمال کرنے کے لیے اسے مکمل ریچارج کرنا ضروری ہوتا ہے۔ بالکل اسی طرح ایک مزدور ایک دن مشقت کرتا ہے تو اس کے جسم اور ذہن…

پی ٹی ایم ، انسانیت اور جھنڈا

فیاض الدین، چارسدہ خان عبدالغفار خان بابا اکثر کہتے تھے کہ اپنے دوست اور دشمن کو پہچانیں، اپنے فائدے اور نقصان کو پہچانیں۔ ایک اور موقع پر کہا، ’’یہ جو مذہب کے نام پر تمہارے دلوں میں نفرت ڈالتے ہیں یہ دراصل خدا کے بندے نہیں ہیں بلکہ شیطان…

ریاست منظور پشتین سے معافی مانگے

محمد نعیم منظور سیدھی بات کرتا ہے۔ سیدھا سا مطالبہ۔ مشکل بات آسان لفظوں میں۔ منظور کہتا ہے کہ ریاست اسے تحفظ دے۔ گھر کا تحفظ، زندگی کاتحفظ، تعلیم کا تحفظ، آزادی سے سانس لینے کا تحفظ، آزادی سے بات کر نے کا تحفظ۔ منظور کے سوال سادہ ہیں۔…

’اب جرنیل بھی قربانی دیں‘

عاطف توقیر میرا ایک نہایت عمدہ دوست عامر کل مجھ سے ملا۔ نہایت پڑھا لکھا ہے اور اپنی مدلل گفت گو اور ٹھہراؤ کے باعث مجھے نہایت پسند ہے۔ مگر گفت گو ہوئی تو اس کی جانب سے پشتونوں کی تحریک سے متعلق کچھ اس انداز کے سوالات یا ابہام دیکھنے کو ملے،…