Browsing Category

متبادل-آئینہ-بلاگز

متبادل-آئینہ-بلاگز

بلاعنوان

مہناز اختر ٹھنڈی عورت، ٹھنڈا گوشت، Hot ، مست، آئٹم، مرچی، پیروں کی جوتی، ناقص العقل وغیرہ وغیرہ میرے خیال سے آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ آج کے مضمون کا موضوع کیا ہے۔ خیر القابات تو ڈھیروں ہیں مگر میں ان کا تذکرہ کر کے قارئین کو شرمندہ نہیں کرنا…

بارسلونا کی پاکستانی کمیونٹی میں مزدوروں کا عالمی دن

ڈاکٹر سید انعام حسین بارسلونا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی دو قسم کی ہے، آجر اور مزدور۔ ان میں مزدور طبقہ بہت زیادہ ہے، جسے نوکری پیشہ بھی کہا جا سکتا ہے۔ آجر طبقے کا تعلق سرمایہ داروں سے ہے، جن کے سرمایہ کو مزدور اپنی محنت سے بڑھاوا دیتا ہے۔…

طبقاتی بالا دستی کی کشمکش

ولید بابر ایڈووکیٹ پاکستان میں جاری سول فوجی بالادستی کی کشمکش دراصل طبقات کے درمیان جاری کشمکش کا عکس و پرتو ہے۔ تاریخی مطالعے سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کے ہر سماجی تبدیلی کے دوران اس طرح کے حالات ایک تاریخی عمل رہا ہے کیونکہ اس کشمکش میں…

جسٹس فار نعیم بٹ، کیا کیا جائے؟

احسن علی فرد کے لیے ضروری ہے کہ وہ کسی ایسے مقصد (نظریے) کا حامل ہو کر زندگی گزارے جس کا حصول اس کی زندگی میں بے شک ممکن نہ بھی ہو لیکن وہ درجہ با درجہ ہر لمحہ اپنی زندگی میں اسے حاصل کر رہا ہو۔ کیونکہ اگر وہ اپنی زندگی میں زندگی کا مقصد پا…

پشتون کب تک پرامن رہیں؟

عاطف توقیر وزیرستان کا خان احمد کہنے لگا، عاطف بھائی ہمارا ایک کھیت تھا، گھر تھا، خاندان تھا۔ ہم ہر چودہ اگست کو جھنڈا بھی خریدتے تھے۔ کراچی میں مالی کا کام کرنے والا خان احمد کھر پی سے ایک پودے کے لیے زمین نرم کرتے ہوئے بولا تو جیسے زمیں…

سوات کا کنگ کون؟ فیصلہ آپ کا

عاطف توقیر سوات میں پشتون تحفظ موومنٹ میں جلسے کا اعلان کیا، تو سوات کے روایتی محبت وطن افراد کے سینے میں اچانک ’پاکستان‘ کا درد جاگ گیا۔ سوات سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ کرنل حیدر علی نے فوری طور پر ’پاکستان تحفظ موومنٹ‘ شروع کرنے اور پی ٹی…

پتلی تماشہ

وقاص احمد ایک پتلی تماشہ ہے جو لگا ہوا اور چلتا ہی چلا جا رہا ہے۔ روکنے والا کوئی نہیں کیونکہ تماشہ کرنے والوں کے "آئینی تحفظ" آڑے آجاتے ہیں۔ اگر آپ حقیقی دنیا میں پتلی تماشا کرنے والے فنکاروں کو ملیں تو زیادہ تر فنکار آپ کو ایسے ملیں گے جو…

حب الوطنی یا منافقت؟

عاطف توقیر میرے ایک نہایت قریبی دوست کو یورپ آنا تھا۔ بدقسمتی یہ رہی کہ وہ ملک کے سب سے ’محب وطن‘ ٹی وی چینل میں کام کرتے ہیں۔ تنخواہ خاصی تگڑی ہے، مگر ملتی کیش ہے، یعنی بینک کا کوئی لینا دینا نہیں۔ مہینہ بھر کام کرو اور مہینے کے آخر میں…

شک

محمد احسن قریشی شہاب، ملک میں جبری گمشدگیوں اور ماوراۓ عدالت قتل کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ سلمان، ہاں !یہ غم تو ہمیں وراثت میں ملا ہے۔ شہاب، پشتون موومنٹ کے حق میں مظاہرہ کرنے والے آفتاب،  گلباز اور کریم پرہر کو بھی جبری طور پر…

جنرل صاحب، ہم بچے نہیں ہیں!

عاطف توقیر کور کمانڈر پشاور کا کہنا ہے کہ منظور پشتین “ہمارا ہی بچہ” ہے اور اس کے مطالبات میں سے جو جائز ہیں، ان پر بات ہو سکتی ہے۔ جنرل صاحب یقیناً خود ہی بہتر بتا سکیں گے کہ کون سے مطالبات جائز نہیں ہیں، مگر یقیناً لاپتا افراد کی واپسی یا…