Browsing Category
متبادل-آئینہ-بلاگز
متبادل-آئینہ-بلاگز
آصفہ تم بھارت کی زینب ہو
عاطف توقیر
آصفہ تم نے مجھے افسردہ کر دیا۔ تمہاری تصویریں دیکھ کر میں بہت دیر تک صدمے میں رہا۔ تمہارے ساتھ ہونے والی زیادتی، بربریت، غیرانسانی برتاؤ، تشدد، عقوبت، تمہارے جسم کو نوچنے والے ناخن، تمہاری روح پر اگنے والی خراشیں، تمہارے ادھڑے…
ہمیں ’’طالبانیت‘‘ کو خود سے الگ کرنا ہوگا
مہناز اختر
یہ حقیقت ہے کہ طالبان ایک تشدد پسند مسلح گروہ ہے جو "لا اکرہٰ فی دین" ( دین میں جبر نہیں) کے اصول کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پہلے افغانستان و پاکستان پھر پوری دنیا میں جبرو تشدد کے ذریعے شریعت کا نفاذ چاہتا ہے۔ القاعدہ، طالبان،…
جدید نوآبادیاتی دور میں نوآبادیاتی باقیات
ارم شاہین
نوآبادیات اور جدیدنوآبادیات دو مختلف ادوار کے رجحانات ہیں نوآبادیاتی نظام ایک ایسی حکمت عملی ہے جس کے ذریعہ ایک ریاست کسی دوسری ریاست یا ریاستوں کو مقبوضہ بنا کر وہاں کے کلی سیاسی اختیارات کے حصول کو ممکن بناتی ہے تاکہ زیادہ سے…
ڈرتے ہیں بندوقوں والے
انیس فاروقی
جب سے کائنات بنی ہے ، مسلمان بھی کسی نہ کسی شکل میں پیدا ہوتے رہے ہیں ، ہر دور میں انہیں پیدا ہونا آگیا بس یہ نہیں سمجھے کہ پیدا ہونے اور بیدار ہونے میں کیا فرق ہے ۔ جدید دور کی بےبی بومر نسل اور ملینیل کا المیہ یہ ہے کہ انہوں…
لاپتا پاکستان
دردانہ فرید
میری آنکھ کھلی تو میری ماں میرے بستر پر میرے پیروں کے پاس بیٹھی خالی آنکھوں سے خلا میں دیکھ رہی تھی۔ اس کے ہاتھ میں پکڑی تسبیح کے دانے ایک ایک کر کے ایک دوسرے پر گر رہے تھے اور ان کی آواز میں میری ماں کے کرب اور مایوسی کی چیخیں…
پشتون مطالبات، جوابی مہم، ’’تمہاری ہمت کیسے ہوئی‘
عاطف توقیر
منظور پشتین اور پشتون تحفظ تحریک کی جانب سے پچھلے کچھ روز میں ایک کے بعد ایک اپنے مطالبات سے مزین مختلف پوسٹیں دکھائی دے رہی ہیں۔ یہ افراد بار بار فقط یہ بتانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ان کی جانب سے کیا جانے والا کوئی مطالبہ نہ اس…
بشارت شفیع، فنِ شاعری و شخصیت
شیرنادر شاہی
کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ بشارت شفیع یوں پلک جپکتے فانی د نیا کو خیرباد کہہ کر چلے جائیں گے اور اپنے ہزاروں مداحوں کو اشکبار اور رنجیدہ کر دے گے لیکن اس حقیقت سے کون انکار کرسکتا ہے کہ زندگی نام کی یہ حسینہ بے وفائی…
اپنے شوہر کی رہائی کے لیے آواز بننے والی بسرو بی بی
عثمان علی خان
پختون تحفظ مومنٹ کے 8 اپریل کے پشاور جلسے میں شریک آفریدی قبیلے سے تعلق رکھنے والی برقعے میں ملبوس اس خاتون (بسرو بی بی) کی تقریر میں روانی، ربط، جذبات، جملوں کی ترتیب، الفاظ کی جوڑ اور حسن کو ملاحظہ کیجئے۔ یہ ایک غریب، ان…
پشتون تحفظ تحریک اور غیر ملکی ایجنڈا
حمزہ سلیم
پاکستان کے صوبے خیبرپختونخواہ کے شہر پشاور میں تین روز پہلے پشتون تحفظ تحریک کے زیراہتمام ایک بہت بڑا اجتماع کیا گیا۔ اس اجتماع میں خبیر پختونخواہ، قبائلی علاقہ جات،کراچی، پشاور اور ملک کے دیگرحصوں سے بہت بڑی تعداد میں پشتون شریک…
پختون تحفظ تحریک کے بارے میں تین رائے
سنگر خان
منظور پشتین کی پختون تحفظ مومنٹ , نقیب اللہ معسود کے ماورائے عدالت قتل کے بعد پختون عوام میں کافی مقبولیت حاصل کر چکا ہے ۔اس کے ذریعے منظور پشتین اور ان کے ساتھیوں نے ریاست پاکستان کے آگے پختون عوام کے جانب سے بنیادی مطالبات رکھے…