Browsing Category
متبادل-آئینہ-بلاگز
متبادل-آئینہ-بلاگز
لونگ لاچی اور سیاسی مَست
شہزاد فرید
ایک یونانی فلاسفر "مادی وجود" کی نفی کا پرچار کرتے ہوئے اپنے شاگردوں پہ واضع کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ اس دنیا میں جو کچھ بھی ہم پر عیاں ہورہا ہے وہ سب نظر کا دھوکا ہے، سب مایا ہے، کوئی شے جو وجود رکھتی ہے جگہ گھیرتی ہے درحقیقت…
الطاف حسین
محمد احسن قریشی
عظیم، انہوں نے نوٹ ،ووٹ اور پھر خون مانگا اور تم نے سب دیا۔
صولت، ہاں، ہمارے ہزاروں نوجوان شہید اور کئی لاپتہ ہوئے۔
عظیم، اس قیادت سے پہلے تمہاری قوم ملک میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ اور ہنرمند تھی اور آج حال دیکھو۔
صولت،…
پشتون تحفظ موومنٹ، کچھ خدشات
ماریہ رضوی
نقیب اللہ محسود کے قتل کے بعد زور پکڑنے والی پشتون تحفظ موومنٹ نے دو دن قبل پشاور میں ایک بہت بڑا جلسہ کیا۔ اگرچہ یہ تحریک کئی سالوں سے مختلف شکلوں میں موجود ہے لیکن جو پذیرائی اسے پشتون نوجوانوں میں اب ملی ہے، اس سے پہلے کبھی…
خاندان کی عزت کا بوجھ فقط عورت کے کندھوں پر کیوں؟
مریم صدیقہ
کسی بھی معاشرے میں سب سے اہم چیز زندگی گزارنے کےمختلف اصولوں کے بارے میں پروان چڑھنے والی سوچ ہوتی ہے جو کہ اس معاشرے کی مجموعی طور پر ترقی یا تنزلی کا تعین کرتی ہے اور معاشرے میں عزت کی نظر سے دیکھا جانا اس سوچ کا بہت اہم حصہ…
پشتون تحفظ موومنٹ کے جلسے کے وقت میڈیا کہاں تھا؟
عاطف توقیر
پاکستان میں میڈیا پر طرح طرح کے پروگرام ہر روز اس قوم کو منہ چڑھاتے نظر آتے ہیں۔ کوئی چوہے سے تیل بنانے والے پر چھاپے مارتا ملتا ہے، کوئی پارک میں بیٹھے پریمیوں کو خالہ جان بن کر کیمرے سے دھمکاتا ہے، کوئی شراب کی بوتلیں پکڑ رہا…
قوم اور مذہب میں فرق
ولید بابر ایڈووکیٹ
قوم کیا ہے اور اس کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں ؟ یہ ایک عام مگر بے حد پیچیدہ سوال ہے جس پر مختلف الخیال افراد میں اختلاف موجود ہے۔ قوم کی سادہ اور عام فہم تعریف جسے اقوام متحدہ میں تسلیم کیا گیا ہے حسب ذیل ہے “لوگوں کا ایسا…
قندوز کے حالات پر ایک نظر
مہناز اختر
افغانستان کا شمالی صوبہ قندوز یا کندز تاریخی اہمیت کا حامل خطّہ ہے جو مختلف ادوار میں میں مختلف حکومتوں کے زیر انتظام رہا. دوسری اور تیسری صدی عیسوی میں یہ ایک پرامن خطہ تھا اور بدھ مت کی تعلیمات کا اہم مرکز شمار کیا جاتا تھا۔…
ذوالفقار علی بھٹو اور پی پی پی
حمزہ سلیم
پچاس سال قبل تیس نومبر کے دن لاہور کے ماڈل ٹاون کے علاقے میں واقع ایک گھر میں کچھ انقلابی انسان جمع ہوئے ،ان انسانوں نے مل بیٹھ کر ایک سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھی ،اس پارٹی کا نام پاکستان پیپلز پارٹی رکھا گیا ۔ان تمام لوگوں کو اس…
قندوز
محمد احسن قریشی
سین : تم مدرسے کے طلبہ کے قتل پر کیوں خاموش ہو ؟
شین : تمہارے لوگ بھی تو یمن میں ہونے والے مظالم پر چپ تھے۔
الف :نفرت کی آگ نے تم دونوں کی سوچ کو جھلسا دیا ہے، ظلم کی تلوار کو روکنا اور پرآشوب حال سے نکلنا چاھتے تو سب سے…
دل رویا الہیٰ
شیزا نذیر
عمران ہاشمی بالی ووڈ میں ان چند ادا کاروں میں سے ایک ہے جو صرف اور صرف اپنی بہترین اداکاری کی بنا پر دنیا کی ایک بڑی فلم انڈسٹری (بالی ووڈ) میں نام بنائے ہوئے ہے۔ عمران ہاشمی نے کئی آرٹ فلمیں کی ہیں جن میں اپنی اداکاری کے جوہر…