Browsing Category

متبادل-آئینہ-بلاگز

متبادل-آئینہ-بلاگز

اندھی تقلید اور برانڈڈ اسلام

مہناز اختر فقہ یعنی فہمِ دین کے بنیادی ماخذ قرآن , سنت, اجماع , اجتہاد,قیاس/عقل اور استحسان وغیرہ ہیں( یہاں میں نے فقہ خمسہ کے حوالے سے ماخذوں کی عمومی ترتیب درج کی ہے انفرادی طور پر ان کی تعداد کم یا زیادہ بھی ہوسکتی ہے)۔ مشہور اماموں کے…

مہاجر کیمپ

وقاص احمد آج تین ماہ سے کچھ اوپر دن ہوگئے ہیں اپنے تباہ حال ملک سے جان بچا کر فرار ہوئے۔ سچ تو یہ ہے کہ تکلیف اور مصائب کا سامنا ہوا تو پتہ چلا کہ میرا بھوٹانیہ کیسی پر آسائش جنت تھا۔ دل بھر آتا ہے جب ان گلی کوچوں کو یاد کروں جس میں بارش کے…

سندھ کا مسئلہ کیا ہے؟

ظفر علی اگر آپ سندھ میں رہتے ہیں یا آج کل روزگار کے سلسلہ میں سندھ سے باہر رہ رہے ہیں اور آپ کو مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کا دُکھ کھائے جا رہا ہے تو براہ کرم اس تحریر کو آگے مت پڑھیں۔یہ مسئلہ سندھ پہ لکھا گیا نوحہ ہے اور اس کو کُند ذہن…

سعید اللہ بدینی بلوچ

محمد احسن قریشی سویرا : اسکول اور کالج میں تمہارا شمار قابل طالب علموں میں ہوتا تھا۔ جوہر : میں آج بھی کتابوں کو اپنا دوست رکھتا ہوں۔ سویرا : تمھیں سیاست میں بھی خوب دلچسپی تھی۔ جوہر : ہاں! پر میں ڈاکٹر بنا چاہتا تھا۔ سویرا : تو تم نے…

لندن میں کیا ہوا؟

انیس فاروقی لندن میں ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین نے اپنی تحریک کے چونتیس سال مکمل ہونے پر یوم تاسیس کا ایک بڑا پروگرام منعقد کیا۔ دعوت نامہ موصول ہوا۔ ٹی وی کی ٹیم سے پروگرام مرتب کیا اور تین رکنی ٹیم کوریج کے لئے لندن پہنچ گئی۔…

پاکستان اور اقلیتیں

کرن ناز اسلام آباد ہائی کورٹ نے نو مارچ دو ہزار اٹھارہ کو الیکشن ایکٹ میں ختم نبوت کے حلف نامے میں ترمیم سے متعلق درخواستوں پر محفوظ کیا جانے والا فیصلہ جاری کرتے ہوئے حکومت کو ہدایت کی کہ شناختی دستاویزات کے لیے مذہبی شناخت کے حوالے سے…

اسائنمنٹ

وقاص احمد ٹیچر: گڈ مارننگ کلاس، میں آپ سب لوگوں کے رول نمبر پکارتی جاؤں گی اور ساتھ ساتھ آپ کی آج کی اسائنمنٹس۔ رول نمبرایک، چئیرمین کی ذات کا دفاع رول نمبر دو، چئیرمین کی سیاست کا دفاع رول نمبر تین، پارٹی کے دعوؤں اور حقیقت میں فرق کا…

ملالہ بھی ایجنٹ کیوں ہے؟

عاطف توقیر مجھے یاد پڑتا ہے کہ جب میں اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں ہلاکت پر اپنا تحقیقی مقالہ تحریر کر رہا تھا اور اس سلسلے میں میں نے اس ہلاکت کے بعد مختلف پاکستانی اخبارات کی ایک ماہ کی رپورٹنگ کی خاطر مواد جمع کیا، تو اس دوران پاکستان…

چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کا منتظر مضمون

مہناز اختر جب سے ہوش سنبھالا ہے عدل و انصاف میں تاخیر کے حوالے سے انگریزی کا یہ مقولہ ’’Justice delayed is justice denied‘‘ تواتر کے ساتھ سنتی آئی ہوں، کیونکہ ملک میں انصاف کی فراہمی اور وصولی کے عدالتی معاملات کے دوران مجبوروں کی زندگی کے…

دو دھاری آسمانی ہتھیار

عفاف اظہر بچپن میں امی کی ایک دوست اپنا دکھ بانٹنے اکثر گھر آتی تھی .. قسمت کی ستم ظریفی کہہ لیجئے کہ انھیں میں نے ہمیشہ برے حال میں ہی دیکھا تھا۔ بلا ناغہ شرابی فارغ البال شوہر سے پٹنا۔ آئے دن گھر والوں سے رقم بٹورنے کے لئے نکھٹو بدمعاش…