Browsing Category
متبادل-آئینہ-بلاگز
متبادل-آئینہ-بلاگز
بستی، جہموریت اور جھگڑا
جواد احمد بھٹی
میرا گزر ایک بستی سےہوا۔ وہاں ایک نہایت ہی خستہ حال سا بورڈ لگا ہوا دیکھا جس پر لکھے ہوئے حروف تقریباﹰ مٹ چکے تھے سبز رنگ کی جگہ زنگ نے لے رکھی تھی۔اور کہیں کہیں رنگ کے آثار دکھائ دیتے تھے۔میں بورڈ کو گھور کر دیکھ ہی رہا تھا…
ریاست کے اندر ریاست
حمزہ سلیم
پاکستان میں حکومت اور عدلیہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔۔۔ایک طرف سے عدالت کو ننگی گالیاں پڑ رہی ہیں تو دوسری طرف سے توہین عدالت کے نوٹسز دھڑا دھڑ ہورہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں پاکستان کے ایوان بالا…
قانون، کمزوروں کے لیے پھندہ اور طاقت ور کے لیے موم کی گُڑیا
خضرحیات
13 اپریل 2017ء کے دن مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں صحافت کے ایک طالب علم مشال خان پر توہینِ مذہب کا الزام لگا کر درجنوں ساتھی انسانوں نے اسے تشدد کرکے بے رحمی سے موت کے حوالے کر دیا۔
سیاست، معاشرت، میڈیا سب اس خبر پر سہم گئے…
پاکستان جینفیر ’’چُوڑی‘‘ کا نہیں
شیزا نذیر
’’جینیفر جینیفر‘‘ خوف کے مارے امی کی حلق سے آواز نہیں نکل رہی تھی۔ اُن کے پاؤں میں جوتی تھی نہ سر پر دوپٹہ۔ تین مرلے کے گھر میں وہ بھاگ بھاگ کر ہلکان ہو چکی تھیں۔ پڑوسیوں کی دیوار سے ایک بڑا سا تولیہ اُن کے ہاتھ میں تھا، جو…
پانی اور پیاس
مہناز اختر
ایک مشہور و معروف گھونسلا برانڈ بین الاقوامی کمپنی نے پاکستان میں بچوں کو پانی پینے کی ترغیب دلانے کے لییے پانی کی نئی بوتل متعارف کرائی ہے۔ بوتل پر مشہور کامک کرداروں بیٹ مین، سپر مین وغیرہ کی تصاویر موجود ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے…
یورپی عوام خوش و خرم کیوں ہیں؟
جاوید قریشی
یہ حقیقت ہے کہ زیادہ تر یورپی اور پہلی دنیا کے عوام خوش و خرم رہتے ہیں اور بھر پور انداز میں زندگی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔آپس میں لڑائی جھگڑا کم کرتے ہیں، حسد کم کرتے ہیں، ایک دوسرے کی ٹانگیں کم کھینچی جاتی ہیں۔ بس مرد عورتیں بچے…
بچوں کو جواب نہیں سوال سکھائیں
عاطف توقیر
میں ایک ایسے دور میں جی رہا ہوں، جہاں سائنس ہر روز ایک نئی ایجاد، ایک نئی دریافت کے سفر پر نکلی ہوئی ہے۔ مگر ہمارے ٹی وی چینلز دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ ہمارا بہ حیثیت قوم مسئلہ کیا ہے؟ یا ہم بہ حیثیت قوم کن امور کو اصل معاملہ…
سوشل نیٹ ورک کی ضرورت
عفاف اظہر
فطری طور پر انسان ایک سوشل اینمل ہے، یعنی کہ ایک سماجی جانور۔ ہر انسان زندہ رہنے کے لئے اپنے سماجی دائرے بناتا اور پھر فکر کی بدولت انہیں بدلتا بھی رہتا ہے۔ کل تک ہمارے معاشرے کے مرد حضرات اسی سوشل نیٹ ورک کی ضرورت کی غرض سے اپنی…
پشتون تحریک اور غیرملکی قوتیں
عاطف توقیر
فوجی تعلقات عامہ کے جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پشتونوں کے ساتھ تعصب کا کوئی وجود نہیں اور یہ سب اصل میں پروپیگنڈا ہے، جس میں غیرملکی قوتیں ملوث ہیں۔ یعنی اب پشتونوں کی حقوق کی تحریک کی حمایت سے بھی ہاتھ کھینچ لیجیے، ورنہ آپ بھی…
کپڑے اتارنا “لبرل ازم” نہیں
ماریہ رضوی
جب بھی کوئی شخص، خصوصاً عورت، اپنے آپ کو لبرل نظریات کا حامل بتاے تو کافی سارے لوگ اس سے کوئی اور ہی مطلب لیتے ہیں۔ میرے خیال میں یہ مختصر طور پر بتانا ضروری ہے کہ لبرل ازم کس بلا کا نام ہے۔ یہ تحریر پڑھنے کے بعد عین ممکن ہے کہ…