Browsing Category

متبادل-آئینہ-بلاگز

متبادل-آئینہ-بلاگز

نوازشریف اورتیسراامپائر

حمزہ سلیم ’پھرکیوں نکالا‘ بیانیہ بہت جلد عوامی مارکیٹ میں آنے کو ہے،اب ہر گلی کوچے میں یہ سوال اٹھے گا کہ نواز شریف کو پھر کیوں نکالا؟اس کی وجہ گزشتہ روز کا فیصلہ ہے ۔گزشتہ روز سپریم کورٹ کے ایک بینچ نے جس کی سربراہی چیف جسٹس ثاقب نثار…

چند حقیقے

وقاص احمد آوارہ خیالی کوئی کہتا ہے کہ فلاں لیڈر "ان کا" پٹھو  ہے،کوئی کہتا ہے فلاں لیڈر "گیٹ نمبر 4" کی پیداوار ہے،کوئی کہتا ہے کہ فلاں لیڈر کو ’’کسی نے‘‘ کان میں سرگوشی کی ہے کہ اگلی باری تمہاری ہے،کوئی کہتا ہے کہ کینیڈا والے مولوی کو…

جنرل ضیا

محمد احسن قریشی کرپٹ، قدیم نالائق اورآزمودہ سیاستدانوں سے بیزار ہو کر آخر عوام ہماری طرف ہی دیکھنے پر کیوں مجبور ہو جاتے ہیں؟ ہاہاہا، بخشو کا سوال سن کر وہ قہقہہ لگانے لگا۔ کیا اس ملک میں لیڈر پیدا ہونا ہی بند ہوگئے ہیں؟ بخشو مزید بولا۔…

ہم اور ہماری سیاسی آزادی

ساجد محمود خان کسی بھی جمہوری معاشرےمیں سیاسی آزادی بڑی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ جس معاشرے میں جمہوری اقدار کمزور ہو جاتی ہیں، وہاں پر سیاسی آزادی کو اپنے مزموم عزائم کے لیے منفی انداز میں پیش کیاجاتا ہے۔ مثلاٰ اگرکوئی فرد کسی حکومتی پالیسی…

شٹ اپ تم عورت ہو!

عاطف توقیر ابھی کل کی بات ہے۔ ایک واقف شخص سے کچھ کام تھا۔ اس نے گھر ہی میں دفتر بھی بنا رکھا ہے اور دستاویزات کو اردو اور عربی سے جرمن زبان میں ترجمہ کرتا ہے۔ مہاجرین کی بہتات کی وجہ سے آج کل خاصا مصروف رہتا ہے اور خدائے عزوجل اور انگیلا…

درندوں کی بستی سے کافروں کے دیس میں

ڈاکٹرنازش امین، کراچی میں ایک حساس اور  کمزور دل ڈاکٹر ہوں، میں  کسی مریض کو  مرتا ہوا نہیں  دیکھ پاتی، خاص طور پر بچوں کو۔ کراچی کے ایک مشنری اسکول کی ایک معصوم پری کو اسکول سے اغوا   اور پھر  تاوان کا مطالبہ کر کے اسے مار دینے والے  درندہ…

عدالتی فیصلہ اور سوات اور کوئٹہ میں سسکتا انصاف

عاطف توقیر کا وی لاگ پچھلے ستر برس کی تاریخ گواہ ہے کہ جب جب ملک میں کسی بھی فرد یا ادارے کے پاس کوئی اختیار پہنچا، نتیجہ اس کے غلط استعمال اور ملک کو نقصان پہنچانے کی صورت میں نکلا۔ https://www.youtube.com/watch?v=Hw7XxhT30kY&t=1s…

مادری زبانوں کا عالمی دن اور گلگت بلتستان کی زبانیں

شیر نادر شاہی 21 فروری کو دنیا بھر کی چھوٹی اور بڑی قومیں ’’مادر ی زبانوں کا عالمی دن‘‘ کے طور پر مناتی ہیں۔ اس کا مقصد دنیا بھر میں بولی جانے والی زبانوں کا تحفظ کرنا اور ان کو معدوم ہونے سے بچاتے ہوئے ان کی ترویج کے لیے کام کرنا ہے۔ اس دن…

عمران خان کے ٹائیگرز کو مشورہ

عاطف توقیر (یہ تحریر کئی برس پرانی ہے۔ اس تحریر کو دوبارہ پڑھیے اور دیکھیے کہ آیا حالات اسی طرف جا رہے ہیں یا نہیں) گاؤں میں گرمی کا موسم آنے کے انتظار کی واحد وجہ آموں کی آمد ہوا کرتی تھی۔ سطح مرتفع پوٹھوہار میں واقع ہمارا گاؤں جہاں پینے…

کیا تنقید گناہ ہے؟

مہناز اختر جی ہاں تنقید گناہ ہے اور اگر یہ تنقید سیاستدانون، اشرافیہ یا اکا برین سلطنت پر ہو تب تو گناہ کبیرہ ہے، کیونکہ یہ ’ہاؤس آف لارڈ‘ میں براجمان وہ مقدّس ہستیاں ہیں کہ تنقید تو کجا آنکھ بھر کر دیکھنا بھی قابل گرفت عمل ہے۔ کچھ لوگوں…