Browsing Category

متبادل-آئینہ-بلاگز

متبادل-آئینہ-بلاگز

ججوں کے قتل اور فوج میں بغاوت کا فتویٰ

عاطف توقیر زیادہ عرصہ نہیں بیتا، گزشتہ برس قریب یہی دن تھے، جب خادم رضوی اپنے جتھے کے ساتھ وزیرقانون زاہد حامدکے استعفے کے مطالبے کے ساتھ فیض آباد میں دھرنا دے کر بیٹھ گئے۔ ایسے میں پی ٹی آئی اور عمران خان نون لیگ حکومت کی سیاسی مخالفت میں…

لوو باکسLove box

عفاف اظہر گزشتہ برس یہاں کے تعلیمی بورڈ نے بچوں کے ابتدائی سکولوں میں عملی سطح پر ایک نئی انتہائی خوبصورت اور زندہ روایت متعارف کروائی ہے۔کینیڈا میں بیمار بچوں کے عالمی سطح پر مانے ہوئے سک چلڈرن ہاسپٹل سے ابتدائی تعلیمی اداروں کو انسانی…

یکم نومبر یوم آزادی سے آرڈر 2018 تک

یاور عباس رہنما (گلگت بلتستان اویئرنس فورم) سرسبز و شاداب میدانوں ،فلک شگاف برف پوش بلند و بالاپہاڑوں، سرسبز وادیوں، قدرتی وسائل اور حُسن سے مالا مال بہادر مجاہدین کی سرزمین گلگت بلتستان اٹھائیس ہزارزمربع میل وسیع اور قریب بیس لاکھ کی آبادی…

پھر ناامیدی کی لہر

سید امین شاہ ابھی ہم پرانے گلگت بلتستاں میں ہی ہیں سوائے نئے گورنر کے۔ اور نیا پاکستان بنے ہوئے ساٹھ دن سے زائد ہو چکے۔ یقیناً نیے گلگت بلتستان کا خواب الیکشن سے چند مہینے پہلے ہمیں دیکھایا جائے گا۔ وفاق میں پی ٹی آئی کی حکومت کی وجہ سے…

آسیہ بی بی، باعزت رہائی مگر بہ حفاظت رہائی نہیں

غیور شاہ ترمذی توہین مذہب کے مبینہ الزام سے 9 سال بعد رہائی پانے والی آسیہ نورین عرف آسیہ بی بی اپنی رہائی کے فوراﹰ بعد اپنے شوہر عاشق مسیح اور بیٹی ایشام عاشق کے ساتھ لندن کے لیے روانہ ہو جائے گی ۔ برطانیہ کی ایک این جی او "ایڈ ٹو دی چرچ…

قصور آسیہ بی بی کا نہیں، تو کس کا؟

پاکستان کی سپریم کورٹ نے 31 اکتوبر کو اپنے ایک تفصیلی فیصلے میں مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بے قصور قرار دیتے ہوئے فوری طور پر رہا کرنے کا حکم سنایا۔ دوسری جانب مولوی خادم رضوی اور ان کے حامی فیصلے سے قبل ہی واضح انداز سے کہہ چکے ہیں کہ وہ…

ورلڈ سندھی کانگریس، بالکل جئے سندھ

عاطف توقیر کچھ عرصے قبل ورلڈ سندھی کانگریس کی جانب سے دعوت نامہ ملا اور میں نے اس پروگرام کی تفصیلات اپنے پیج پر شیئر کیں، تو متعدد دوستوں کی جانب سے پیغام ملا کہ عاطف بھائی اس تنظیم کو تو بھارت فنڈنگ کرتا ہے اس میں شرکت نہ کریں۔ میرا سادہ…

جنوبی پنجاب کے عوام اور عثمان بزدار

عابد حسین انسانیت زندگی میں دوسروں کے دکھ کو محسوس کرنے اور مشکل لمحوں میں بلا تفریق سہارا بننے کا نام ہے۔ بابا اشفاق احمد مرحوم فرمایا کرتے تھے کہ انسان وہ ہے جو اوروں کا درد محسوس کرے کیوں کہ فقط اپنا درد تو جانور بھی محسوس کرتے ہیں۔ چند…

غیر اسلامی غیر جمہوریہ المنافقستان بے شرمستان

وقاص احمد یہ کیا ہے؟ یہ ایک ملک ہے۔ کباڑ خانہ سا کیوں لگ رہا ہے؟ اپنے صاحبانِ اقتدارِ دائمی و عارضی کی وجہ سے۔ کیوں؟ کیونکہ وہ منافق اور بے شرم ہیں۔ وہ کیسے؟ بتاتا ہوں، یہ دیکھو۔ یہ کون ہے؟ یہ ظاہری و باطنی حکمرانوں کے وظیفہ خور ہیں۔ ان کا…

عزرائیل اور زمینی فرشتے

سہیل افضل خاں مملکت خداداد اور اس میں کام کرنے والی قوتوں کے بارے ایک پیشین گوئی خواجہ الطاف حسین حالی نے ان الفاظ میں کی: "فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ " یہ شعر پڑھنے کے بعد خواجہ صاحب کے ہاتھ پہ بیعت کرنے…