کیا تم معاف کر دیے جاؤ گے؟

وقاص احمد نہیں، بالکل نہیں، سوچنا بھی نہیں۔ تمہیں شاید یقین نہیں تھا کہ سازشوں کا جو جال تم ریاست کے خلاف بن رہے ہو اور جس کٹھ پتلی کو نچانے کے لیے اقتدار میں لانا چاہتے ہو تم اس میں کامیاب ہو جاؤ گے۔ اور تم؟ تمہیں تو یقیناً امید بھی نہیں…

آزادی، کیا ہمارے مقاصد پورے ہوئے؟

فیاض ملک 14 اگست ہمارا یومِ آزادی پاکستان ہے ، ہمارا موقف تھا کہ انگریز فوج اقتدار خطے کے سیاستدانوں کو سونپے اور ہم مسلمان خطے میں بسنے والی ہندو قوم سے مختلف ہیں لہٰذا ہمارے اکثریتی علاقوں کو ایک وفاق کے زیر انتظام جوڑ کر ایک الگ ملک قائم…

ترانہ (نیا) پاکستان

ماریہ رضوی ذرے تیرے ہوں کل کو ستاروں سے تابناک روشن ہو کہکشاں سے کہیں کل کو تیری خاک تندیء غاصباں پہ ہو غالب تیرا سواک دامن وہ سل جائے جو ہے مدتوں سے چاک اے سرزمین پاک اب اپنے عزم کو ہے نیا راستہ پسند اپنا وطن ہو سارے زمانے میں سربلند اپنا…

انڈیانامہ، نوپورشرما کے ساتھ

سینیئر بھارتی صحافی نوپور شرما، جو ان دونوں امریکا میں مقیم ہیں، متبادل کے لیے ایک وی لاگ سلسلہ شروع کر رہی ہیں۔ اس وی لاگ سیریز میں وہ ادب، شاعری اور ثقافت سے متعلق امور کے ساتھ ساتھ سماجی معاملات اور ان خبروں پر بھی بات کیا کریں گی، جو شہ…

’’جنسی تعلیم و تربیت، قوت ارادی اور مارش میلو کا تجربہ‘‘( دوسرا حصّہ)

مہناز اختر پھانسی کے پھندے پر جھولتی گیارہ سالہ بچے کی لاش اور میرا گزشتہ مضمون ارشاد نبوی ہے: ’’جو مجھے اپنی زبان اور شرمگاہ کی حفاظت کی ضمانت دے میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔‘‘ یہ حدیث نبوی اپنے معنیٰ میں انتہائی آسان اور سماجی اصلاح کے…

بابڑا سانحہ، جناب عالی! بےادبی معاف

فیاض الدین یہ تو ان کی خوش قسمتی تھی کہ گولیاں ختم ہوگئی، ہم نے کسی کو نہیں چھوڑنا تھا، وزیراعلی صوبہ سرحد میرے منہ میں خاک، بےادبی کے لیے معذرت، سوال کرنے کی جسارت چاہتا ہوں، جن کو بےدردی اور بہت شوق سے مرغیوں کی طرح ذبح کیا گیا ان کا قصور…

شفیع کی داستان

عبدالرؤف خاں میں ایک ایسے شخص کے پاس جا بیٹھا جسے میں پہلے بھی اسی کمالیہ کی گلیوں میں ننگے پیر دیکھا کرتا تھاا لیکن لوگ اسے پاگل کہتے تھے۔ یہ پاگل کبھی گالیاں دے رہا ہوتا تو کبھی قومی ترانہ بُلند آواز سے پڑھ رہا ہوتا۔ کبھی قائداعظم کی…

اخلاقی فتح سے غیر اخلاقی فتح تک

وقاص احمد "اگر پی ٹی آئی کے ووٹوں میں تیس ہزار جمع کر کے جواب کو ڈیڑھ سے تقسیم کریں اور اس کا جذر نکال کر جواب کو چھ سے ضرب دی جائے تو ہمارے ووٹ ن لیگ سے زیادہ بنتے تھے۔ یہی ہماری اخلاقی فتح ہے۔ ڈوب مرو پٹواریو۔" صاحبان یہ تھا وہ عمیق…

مگر آپ ویسے آزاد ہیں

عاطف توقیر ہم نے کہا، بھائی جی آپ کو یوم آزادی مبارک ہو، مگر پوچھنا یہ تھا کہ ہماری رائے دینے یا کسی موضوع پر اظہار خیال کرنے کی آزادی کتنی ہے؟ کہنے لگے، ’’دیکھیے آپ کو کچھ بھی بولتے ہوئے خیال رکھنا ہے کہ کہیں کسی ملکی پالیسی کی مخالفت نہ…

تارڑ صاحب، آپ نے اپنے علاوہ ہمارے ساتھ بھی زیادتی کی

عاطف توقیر میری عمر کوئی آٹھ نو برس کی ہو گی۔ ہمارے گھرانے کو کراچی منتقل ہوئے بہ مشکل چند سال ہوئے تھے۔ اردو بولتا تو کہیں کہیں پوٹھوہاری لفظ آن ٹپکتے اور مجھے ادراک تک نہ ہوتا۔ ابا ٹی وی خرید لائے۔ اس کھڑکی کے پٹ والے ٹی وی میں ہر صبح جس…