جہنم کے باسی
عاطف توقیر
ڈاکٹر روتھ فاؤ بھی یورپی مسیحی نن تھیں اور ٹیریسا بھی۔ ٹیریسا بھارت چلی گئیں اور ڈاکٹر فاؤ کو بھی اصل میں ہندوستان ہی جانا تھا مگر وہ کراچی میں کوڑھ کے مریضوں کی حالت زار اور نواحی علاقوں میں اپنوں کے ہاتھوں الگ تھلگ کر دیے جانے…
نواز شریف تو نظریاتی ہوگئے پارٹی کب ہوگی
طفیل علی
مئی 2013 کہ انتخابات میں کس نے سوچا تھا کہ تین سال بعد دورانِ حکومت نواز شریف نظریاتی ہوجائیں گےاور ووٹ کو عزت دو جیسے نعرے لگانا شروع کردیں گے۔ ہم تو مفاہمتی سیاست کے چیمپئن آصف علی زرداری کو جمہوریت کا بادشاہ مانتے تھے۔ چاہے حسین…
میرا ایمان سبز و سفید پاکستان
شیزا نذیر
پچھلے دِن ابنِ رُشد کا ایک قول نظروں سے گزرا، ’’جاہلوں پر حکمرانی چاہتے ہوں تو مذہب کا غلاف اوڑھ لو‘‘۔ ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں مذہب دھندے کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ بڑے سے بڑا لبرل بھی کامیابی کے لئے مذہبی کارڈ کھیل…
بابڑہ کے پختونوں کے زخموں سے رستا خون اور پی ٹی ایم کا صوابی جلسہ…
احمد جمیل یوسفزئی
وجودی فلسفے کے ایک اہم دانشور اور فرانس کے نامور فلسفی، ژاں پال سارتر کا ایک قول ہے، "مجھے اُن مظلوموں سے نفرت ہے جو اپنے اوپر ظلم کرنے والوں کی تکریم کرتے ہیں."
قبائلی علاقوں سے اپنے حقوق کے حصول کے لئے شروع ہونے والی…
جمہور کی طاقت
وقاص احمد
وہ دونوں پورے دو مہینے بعد آئے تھے۔ آخری دفعہ کی گرما گرم سیاسی بحث میں ہم اپنے اپنے خیالات اور نظریات کی تلواریں سونتے ایک دوسرے کو گھائل کرنے کی کوشش کرتے رہے جو ہمیشہ کی طرح بے نتیجہ رہی۔
میں انتخابات کے اگلے دن سے ہی ان کا…
کیا توہینِ مذہب کے جھوٹے الزام میں گرفتاری یا قتل ، مذہب کی توہین نہیں ؟
حیدر راجپر
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں یہ بات مشہور ہے کہ دو افراد کے درمیان اگر کسی بات پر سخت قسم کے اختلافات ہوجائیں ، اور ان میں سے ایک زیادہ طاقتور ہو تو دوسرے سے انتقام لینے کے لئے توہین مذہب کے الزام کو بہترین ہتھیار سمجھتا ہے ۔ توہین…
غروب آفتاب ہی طلوع آفتاب ہے
ولید بابر ایڈووکیٹ
زندگی کی پندرہ بہاریں ساتھ گزارنے والا اچانک داغ مفارقت دے کر چلا جائے تو آپ پر کیا گزرے گئی؟ چشم فلک ماضی کے دریچوں میں کھو کر خوابوں کی حسین وادیوں میں ڈوب جائے گئی۔سکھ دکھ کے پل اور غمی خوشی کی یادیں کسی بلیک اینڈ…
گلگت بلتستان میں اسکول نہیں، ہمارا مستقبل جلا
عابد حسین
مجہے یاد پڑتا ہے کہ جب میں عالمی جنگوں کے بارے ایک کتاب میں پڑھ رہا تھا تو معلوم ہوا کہ جب دنیا دو بڑے عالمی بلاکس میں تقسیم ہوچکی تھی اور ہر طرف بارود، دھواں اور خون تھا انسانی لاشے کہ جن میں عورتیں بچے بزرگ تمام شامل تہے قہرِ…
جنسی تعلیم و تربیت، قوت ارادی اور مارش میلو کا تجربہ
مہاز اختر
( پہلا حصّہ)
آج سے تقریباً پچاس سال قبل امریکا سے تعلق رکھنے والے ماہر نفسیات پروفیسر والٹرمشئل نے انسانی نفسیات پر delayed gratification کا دلچسپ تجربہ کیا۔ یہ تجربہ دنیائے علم میں marshmallow experiment کے نام سے مشہور ہوا۔ یہ…
انکشافات
وقاص احمد
خاں صاحب، جب تک یہ سطور لکھی جائیں گی، امید ہے کہ آپ خیر خیریت سے ہوں گے اور آپ کے یار غار نااہل ترین صاحب اپنے پرائیویٹ جیٹ میں ملک کے ہر کونے کھدرے میں چھپا آذاد امیدوار کھوج کر، بھر بھر کر آپ کی خدمت میں پیش کر چکے ہوں گے۔ خیر…