مارخور ، مارخور ، مارخور

شہزاد فرید انتخابی نتائج نے ایک بات تو واضح کردی کہ اس ملک میں کسی کو جنت نہیں چاہئے ۔اکثریت مذہب کے نام پہ بکنے والی نہیں ہاں البتہ پیسوں کے لیے خود کو بیچنے پر رضامند ہوجاتے ہیں تو براہِ کرم مذہبی شدپ پسندی کا ڈھول اس ملک کے ہر شہری کے…

تنقید اپنی جگہ مگر عوام کے فیصلے کا احترام کیجیے

عاطف توقیر عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کسی بھی دوسری جماعت سے زائد نشستیں حاصل کر چکی ہے اور اب اسے حکومت بنانا ہے۔ عمران خان کا خطاب میں نے نہایت توجہ سے سنا۔ گو کہ اس خطاب میں متعدد باتیں قریب وہی تھیں، جو اس سے قبل بھی جیتے والے…

دہشت گردی!

صہیب حسن ملکِ خداد کی ازل سے یہ بدقسمتی رہی ہے کہ ایک بحران سے نکلتا نہیں کہ دوسرا بحران منہ کھولے انتظار میں کھڑا ہوتا ہے، انہی مسائل کی فہرست میں ایک مسئلہ جو ایک عرصہِ دراز سے اس ملک کی سرحدوں کے اندر گھر کر گیا ہے وہ "دہشتگردی" ہے،…

اگر بھینس واقعی درخت چڑھ گئی؟

وقاص احمد سوشل میڈیا کے کچرے خانے میں کاغذ چننے والے محنت کشوں کی طرح پھرنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ روز ایک سے ایک فلسفہ اس کوڑے کے ڈھیر پر پڑا ملتا ہے۔ خیر ان الفاظ سے دل گرفتہ ہونے کی ضرورت نہیں کہ اکثر ہیرے خاک چھان کر ہی ملتے ہیں سو یہاں بھی…

پی ٹی ایم، پختونوں کی زندگی اور ملکی پالیسیوں پر اس کے اثرات

احمد جمیل یوسف زئی امریکی سیاستدان اور ریاست اوہایو سے سینئر سینیٹر شیروڈ کیمبل براون نے ایک دفعہ کہا تھا کہ نوجوان ہمارے ملک کی تاریخ میں ہر عظیم سماجی تحریک کے ہراول دستے میں رہے ہیں۔ اُن کی یہ بات جب بھی یاد آتی ہے تو بے ساختہ پاکستان…

خطرہ خطرہ ہوشیار ہوشیار

ایڈووکیٹ ولید بابر گاؤں کافی بڑا ہے۔ ہرطرف گھما گہمی کا عالم ہیں۔ لوگ اپنے کاموں میں مگن ہیں۔کوئی ہل جوت رہا ہے تو کوئی مٹی کے برتن بنانے میں مصروف ہے۔کوئی ٹانگہ چلا رہا ہے اور کوئی چرخا کات رہا ہے۔کھلی فضاء میں بیڑ کے درخت کے نیچے بچے ایک…

معلق پارلیمنٹ بننے کی طرف ایک اشارہ؟

حمزہ سلیم سیاسی مبصرین کی یہ ایک متفقہ رائے ہے کہ 13 جولائی کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن میں جوش و جذبہ وآپس لوٹ آیا ۔مسلم لیگ ن کے ورکرز اور سپورٹرز میں توانائی بحال ہوچکی ہے۔لیکن دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کچھ دنوں سے بجھی بجھی سی…

FATF کی گرے لسٹ اور پاکستان میں شدت پسند عناصر کی پشت پناہی

مہناز اختر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایک بین الحکومتی ادارہ ہے۔ یہ ادارہ عالمی مالیاتی نظام کو دہشت گردی اور کالے دھن کو سفید کرنے والے عناصر اورخطرات سے محفوظ رکھنے کے لیئے کام کرتا ہے ۔ یہ ادارہ اس امر کویقینی بناتا ہے کہ دہشتگردی کی مالی…

اپنی فلاسفی پر دنیا ہکی بھکی ہے کیونکہ۔۔۔

شیزا نذیر دو سال پہلے کی بات ہے کہ میں آفس کے ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں مری میں تھی۔ وہاں دیگر اداروں کے لوگ بھی تھے۔ پروجیکٹ کے آخری دنوں میں بون فائیر ہوا تو سنگیت کی محفل بھی سج گئی۔ جب میری باری آئی تو میں تھوڑی ہچکچا رہی تھی کیونکہ محفل…

دوکہانیاں

عبدالرؤف خاں آج میں آپکو دو کہانیاں سُنانے جا رہا ہوں ان کہانیوں سے کسی بھی قومی سیاست دان کی مماثلت محض اتفاقیہ ہوگی۔ پہلی کہانی: کسی گاؤں میں ایک کمہار رہتا تھا جس کے ہاتھوں کی کاریگری کی پورے مُلک میں میں بہت شہرت تھی، اُس کے بنائے…