حیات پریغال کی گم شدگی، کیا پشتون جذبات ٹھنڈے پڑ گئے؟

عاطف توقیر پشتون تحفظ موومنٹ ایک طویل عرصے کے بعد پاکستان میں کسی قومیت کی جانب سے اپنے دستوری حقوق کے لیے اٹھنے والی ایک زوردار آواز ہے۔ منظور پشتین کی شکل میں ایک عام پشتون کا چہرہ، جسے ریاستی مظالم، دہشت گردی کا موجب بننے والی پالیسیوں،…

متحدہ مجلس عمل

مہناز اختر ایک بار پھر سے متحدہ مجلس عمل کے جھنڈے تلے پانچ مذہبی جماعتوں کا اتحاد الیکشن کے میدان میں اتر چکا ہے۔ میرے خیال سے جماعت اسلامی، جمیعت علماء اسلام (ف)،جماعت اہلحدث، جمیعت علماء پاکستان اور تحریک جعفریہ کے اس اتحاد کا سیاسی…

آپ نواز شریف کی حمایت کیوں کر رہے ہیں؟

عاطف توقیر گزشتہ روز نواز شریف کے فیصلے سے متعلق میں نے متعدد ٹوئٹس کیں اور اس بابت مجھے ایک تبصرے کا سامنا رہا کہ عدالت نواز شریف کو اتنی سخت سزا دے رہی ہے، تو آپ نواز شریف کی حمایت کیوں کر رہے ہیں؟ یا کیا آپ کو تعلق ن لیگ سے ہے؟ یہ مضمون…

نواز، فوج اور ’’وغیرہ وغیرہ‘‘

وقاص احمد اردو کا ایک محاورہ ہے "ہم بھی ہیں پانچ سواروں میں". وجہ تسمیہ اس نعرے کی کچھ یوں بتائی جاتی ہے کہ ایک دفعہ چار خوبرو اور وجیہہ شہزادے شکار کی غرض سے اپنے سفید ترکی نسل گھوڑوں پر سوار کہیں رواں دواں تھے۔ جو بھی ان کو راستے میں…

سیاست دان کرپٹ ہیں اس لیے فوج مداخلت کرتی ہے

عاطف توقیر سیاست دان اگر کرپٹ نہ ہوتے، اگر وہ عوام کی خدمت کرتے، اگر وہ اپنی جیب بھرنے کی بجائے قوم کے مسائل کا حل سوچتے تو آج حالات مختلف ہوتے۔ یہ جملہ آپ شاید دن میں کئی بار سنتے ہیں۔ ٹی وی چینلز پر بھی ہمارے ’دانش ور‘ حضرات بھاری…

ہندو بیٹیوں کا جبری تبدیلیِ مذہب اور سندھی مسلمانوں کا رویہ

حیدر راجپر رامداس : آج ہماری کمیونٹی کی ایک اور 14 سالہ لڑکی کو جبری طور پر مسلمان کردیا گیا۔ جنید : وہ رضامندی سے مسلمان ہوئی ہوگی۔ رامداس : یار ، کیا 14 سالہ لڑکی رضامندی سے مسلمان ہونے کے بعد اپنے باپ کی عمر کے شخص کے ساتھ شادی کرسکتی…

فوجی خدمات اور ناشکرے گورے

عاطف توقیر چند برس قبل جرمنی کے مشرقی حصوں میں اچانک شدید بارشیں شروع ہو گئیں اور کئی دریا اپنے پشتوں سے باہر آ گئے۔ ڈریسڈن شہر سمیت کئی علاقوں میں سیلابی پانی چڑھ آیا اور مقامی انتظامیہ نے مدد کے لیے فوج طلب کر لی۔ جرمنی میں دستور کے مطابق…

مارکس کی صحافت

حمزہ سلیم مارکس نے 1842 میں اپنی یونیورسٹی تعلیم مکمل کرنے کے بعد پہلا کام یہ کیا،کہ کالون میں موسز ہس کے اخبار رینش زیٹنگ میں لکھنا شروع کیا،یہ اخبار جدید سوشلٹ نظریات کی وجہ سے فرانس میں مقبول تھا ،اس اخبار میں دس ماہ لکھنے کے بعد hees…

قوم کے خادم اور وی آئی پی پروٹوکول

شیزا نذیر جب میں بی۔ اے کی تیاری کے لیے ایک کوچنگ سینٹر میں جا رہی تھی تو ہمارے انگلش لٹریچر کے استاد نے ایل ایل بی میں داخلہ لے لیا اور ہم سب کی بھی حوصلہ افزائی کی کہ ہم بھی بی اے کرنے کے بعد ایل ایل بی ہی کریں۔ میں تو آسانی سے ہی مان گئی…

بقائے باہمی

وقاص احمد "تم فوج کے خلاف کیوں ہو؟" وہ بولا۔ ’’یہ غلط فہمی تمہارے دماغ میں کس نے ڈالی؟‘‘ میں نے حیرانگی سے الٹا سوال کیا۔ وہ بولا، ’’تمہاری تحریر پڑھنے کے بعد کسی غلط فہمی کا سوال ہی کہاں رہتا ہے۔ تعصب صاف دکھتا ہے‘‘۔ میں نے پوچھا، ’’کیا…