ایک دفعہ سے دوسری دفعہ تک کا سفر
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک سکندر مرزا تھا۔ بے شمار محلاتی سازشوں سے وہ اقتدار میں آیا۔ شاندار کیریئر، خوبصورت اور رکھ رکھاؤ والی شخصیت۔ پہلا آئین پاکستان دینے کا اعزاز بھی حاصل۔ دنیا بھر کے رہنماؤں سے ذاتی تعلقات۔ سب کچھ اچھا ہی…
منظور پشتین کی ٹوپی
مہناز اختر
کراچی میں ہم جسے پٹھانوں والی ٹوپی کہتے ہیں اسے آجکل منظور پشتین کیوجہ سے شہرت مل گئی ہے۔ عید کے سیزن میں یہ خوبصورت ٹوپیاں ہر اسٹال پر نظر آتی ہیں۔ یہاں غیر پختون مائیں بھی عید کے موقع پر بڑے شوق سے یہ ٹوپیاں اپنے بچوں کے لیئے…
گلگت بلتستان کا قومی سوال اور اس پر کنفیوز رجحانات
ذوالفقار حسین ایڈووکیٹ
جی بی آرڈر 2018 کے کے نفاز کے خلاف گلگت بلتستان کی محکو عوام خصوصا نوجوانوں نے نہ صرف غم و غصے کا اظہار کیابلکہ کراچی سےلے کرخنجبراب تک پرس کانفرنسوں، دھرنوں، جلسوں اور احتجاجوں میں شامل ہو کر نئے حکم نامے کی شدید…
وانا کا واقعہ، ریاست کا ناکام نیریٹیو
شیر افضل
وانا جنوبی وزیرستان کا صدر مقام ہے۔ جنوبی وزیرستان میں وانا کو جتنی اہمیت حاصل ہے، بدقسمتی سے وانا اتنا ہی دہشت گردی کا شکار رہا ہے۔ حالیہ واقع اس کی تازہ مثال ہے۔ اطلاعات کے مطابق کم و بیش 10 لوگ شہید جب کہ اس سے کہیں زیادہ زخمی…
غداری
عفاف اظہر
یہ لفظ غدار کی حقیقت محض اتنی سی ہے کہ ہر وہ نظریہ جو مخصوص روایتی حب الوطنی کے پیمانوں سے باہر ڈھلکتا ہوا نظر آئے۔ وہ ہمیشہ سے بوسیدہ روایتی سوچ کے لئے غدار بنا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جنہوں نے اپنی نسلوں سے غداری کو ختم کیا، انہوں…
پُرانے مہمان واپس آگئے
صہیب حسن
اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ انسانی نفسیات ہے کہ اسے ضرورت کے وقت ہی لوگ یاد آتے ہیں، اور وہ اپنا کام مکمّل کروانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتا ہے، پھر چاہے اسے اپنی انا ہی وقتی طور پہ کیوں نہ چھوڑنی پڑے۔ اور ہمارے معاشرے کے تو کچھ لوگ…
گل بخاری، علی وزیر اور اسد کھرل، ایک سانحے کے تین نام
عاطف توقیر
ایک ہی روز میں پاکستان میں تین مختلف مقامات پر تین مختلف واقعات ایک ہی مسلسل سانحے کی تین مختلف کڑیاں تھیں۔
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور صحافی گل بخاری دفتر کے راستے پر اچانک اغوا کر لی گئیں اور کئی گھنٹوں بعد اغواکار انہیں گھر چھوڑ…
فوجی ترجمان کی باتوں میں اتنا تضاد کیوں؟
عاطف توقیر
گزشتہ روز پاکستانی فوجی ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ایک تفصیلی پریس کانفرنس کی گئی۔ تاہم ایک میجر جنرل عہدے کے شخص سے بہ طور ادارہ بات کرتے ہوئے کئی اس انداز کی باتیں کی گئیں، جو نہ صرف فوج کے تشخص کو داغ دار کرنے کے مترادف تھیں…
وانا
محمد احسن قریشی
منظور : سنا ہے کہ دہشتگردوں نے تمہارے کیمپ سے کچھ ہی فاصلے پر پی ٹی ایم کے کارکنان پر گولیاں برسائیں؟
غفور: ہاں! وہ کب اور کہاں سے آکر حملہ کر گۓ ہمیں معلوم ہی نہیں ہوا۔
منظور : پر تم تو کہتے ہو کہ ہماری نظریں سب پر ہیں ؟…
حالات، آزادی کے بعد سے
صہیب حسن
حالات کچھ زیادہ مختلف نہیں۔
"ہمیں پاکستان کو قائم رکھنے کے لئے ابھی مزید قربانیاں دینی ہیں"
کسی کا یہ پیغام میرے کانوں میں گونجنے لگا، اسی دوران کئی سوال میرے ذہن میں اٹھنے لگے۔ سوچنے لگا کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ ابھی ہمارے لوگوں…