وانا کے بچے ہمارے بچے نہیں

عاطف توقیر کل کم از کم پچیس پیغامات کے ذریعے وانا کے ایک زخموں سے چور بچے کی تصویر مجھے تک پہنچی۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر بھی گشت کرتی رہی۔ معلوم نہیں یہ بچہ زخمی تھا یا اپنی جان کی بازی ہار چکا تھا یہ بھی معلوم نہیں کہ یہ تصویر وانا ہی کی…

کالاباغ ڈیم ہی کیوں؟

آصف خان بنگش حالیہ دنوں میں پھر سے ڈیم بناؤ ملک بچاؤ تحریک سوشل میڈیا پر نظر آرہی ہے تو ہمیں بھی توفیق نصیب ہوئی کہ کچھ اس موضوع پر پڑھ لیا جائے۔ کافی سارا مواد چھاننے کے بعد بات کچھ یوں سمجھ آئی کہ ڈیم بناو کا مطالبہ تو بالکل درست ہے لیکن…

سب کھانا کھا کے دارو پی کے چلے گئے

شیزا نذیر بالی ووڈ فلم ’’جگا جاسوس‘‘ آرٹ فلم ہونے کے ساتھ ساتھ سمبولک فلم ہے۔ رنبھیر کپور کے ساتھ کترینہ کیف نے بھی اداکاری کے جوہر دیکھائیں۔ اِس فلم میں عقل والوں کے لئے بہت سی عملی باتیں ہیں جیسے کہ جب جگا (رنبھیر کپور) کا باپ اُسے بورڈنگ…

لبرل اور سیکولر فسادی

عاطف توقیر دنیا بھر کے تمام معاشروں ہی میں شدت پسندی بڑھ رہی ہے اور اقلتیوں کے خلاف تشدد اور حملوں کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ دوسری جانب فقط اقلیتیں ہی نہیں بلکہ وہ افراد بھی شدت پسندوں کے حملوں، طعنوں، گالیوں اور القابات کا شکار…

"جب مکان کچے اور لوگ سچے ھوتے تھے”

سرداراشفاق عباسی ہم نے جب اپنے معاشرے میں آنکھ کھولی تو ایک خوبصورت احساس کا سامنا ہوا ۔ ہمارا گاوں سڑک، بجلی اور ٹیلی فون جیسی سہولتوں سے تو محروم تھا لیکن اطمینان اس قدر تھا جیسے زندگی کی ہر سہولت ہمیں ہی ملی ہو ۔ کائنات کی سب سے خوبصورت…

مذہبی فسطائیت

مہناز اختر پاکستان میں مذہبی فسطائیت کینسر کا روپ اختیار کرچکی ہے۔ ڈنڈے کے زور پر مذہبی نظریات ریاست کی سرپرستی میں عوام پر نافذ کیئے جارہے ہیں اور نہایت افسوس کا مقام ہے کہ عدلیہ اور میڈیا اس مذہبی فسطائیت کے ہاتھ مضبوط کررہی ہے۔ یہ کوئی…

تباہی کے ذمہ دار عوام کہ حکم ران؟

عاطف توقیر پاکستانی معاشرہ نہ صرف اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے بلکہ اس میں تقسیم در تقسیم کی حالت ہے۔ ذات اور برادری کی تقسیم، رنگ اور نسل کی تقسیم، صوبائیت اور زبان کی تقسیم، مذہب و مسلک کی تقسیم حتیٰ کہ مال و دولت کی بنا پر معاشی…

سردار چرنجیت سنگھ کا قتل

حمزہ سلیم ایک ہفتہ پہلے سوشل ،الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر کچھ خوبصورت تصاویر گردش کرتی نظر آئیں،ان تصاویر میں دیکھایا گیا کہ سکھ کمیونٹی کے خوبصورت لوگ مسلمانوں کے لئے افطاری کا انتظام کررہے ہیں۔پشاور کی سکھ برادری نے ہر سال کی طرح اس سال…

سندھ کی بیٹیاں اپنے پیاروں کی منتظر ہیں

نبیل ابڑو یہ آوز اب صرف سندھ تک ہی محدود نہیں رہی اب یہ آواز تیز ہوکر کم و بیش پورے ملک میں دن بہ دن زور پکڑتی جا رہی ہے یہ آواز درد سے بہری ہوئے ہے یہ آواز اس 12 سالہ بچی وفا چنا کی ہے جس کا والد غالباً 8 ماہ سے لاپتہ ہیں اس بچی کو یہ بھی…

دنیا کی آخری کالونی میں جبر اور صبر کی انتہا

عنایت بیگ امریکی ریاست کے ویت نام سے شرمندہ واپس لوٹنے کی ایک اہم وجہ یہ بھی تھی کہ خود ریاست متحدہ ہائے امریکہ کے عوام اپنی ریاست کے جنگی جنون کے خلاف امریکہ کے اندر سے کھڑے ہوئے تھے اور اپنی ریاست کے حکمران طبقے سے ویت نام میں جاری جنگی…