تعلیم گاہ سے مقتل بننے تک کا سفر
عاطف توقیر
میں اس بلاگ سے قبل سوچ رہا تھا کہ حکومت سے اپیل کی جائے کہ وہ مشال خان کے قتل کی تحقیق کرے اور اس میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ پھر سوچا کہ کون سی حکومت اور کون سا قانون؟
ہم بہ حیثیت قوم منافقت کا وہ ڈھیر بن…
کاروبار
محمد احسن قریشی
سویرا ! تم مستقبل میں کیا بننا چاہتی ہو ؟ عاطف نے اسکول کی الوادعی تقریب میں پوچھا۔
میں ڈاکٹر بننا چاہتی ہوں، سویرا نے اپنی خواہش کا اظہار کیا۔
کیا تم انسانیت کی خدمت کرنے کا ارادہ رکھتی ہو؟عاطف نے متجسس ہو کر جاننا چاہا۔
جی…
بھائی
دردانہ فرید، دبئی
میں نے ایک دینی سکالر سے کچھ سوالات کیے۔ مجھے جاننے والے جانتے ہیں کہ میں ایک بےباک مگر بالحاظ انسان ہوں ۔ وہ بہت سلجھے ہوئے انداز میں مجھے جوابات دیتے رہے ۔ پھر دورانِ گفتگو میں نے ان کو ان کے نام سے مخاطب کیا تو انہوں نے…
پی پی پی کی صوبائی حکومت کہاں ہے؟
ایک سندھی خاتون کی جانب سے (سندھی زبان میں) ایک ویڈیو متبادل تک پہنچی۔ یہ ویڈیو آپ کے ساتھ بانٹے کا بنیادی مقصد اس جانب توجہ دلانا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=dVIFuDj35W4
اپنی ویڈیو میں اپنا نام تنویر آجرو بتاتی یہ خاتون کہہ رہی…
ہمیں کشمیر کیوں چاہیے؟
مہناز اختر
5 فروری یوم یکجہتی کشمیر، ایک چھٹی کا دن، پکنک یا فیملی گیٹ ٹو گیدر، چند سرکاری وسیاسی یاداشتیں، ہندوستان پر لعن طعن اور بس۔لے کر رہیں گے کشمیر، کشمیر ہمارا ہے(پاکستان کا مؤقف)۔
دودھ مانگو گے کھیر دیں گے ، کشمیر مانگو گے چیر دیں…
عینک
محمد احسن قریشی
تمہاری قریب کی نظر خراب ہو چکی ہے، میں نے اُسے رپورٹ پڑھ کر سنائی۔
وہ کیسے ؟ پر مجھے تو تمام چیزیں واضح نظر آتی ہیں، وہ حیران ہو کر بولا۔
تمھیں کشمیر میں نافذ کرفیو، فلسطین کا تباہ شدہ گھر اور میانمار کا فوجی آپریشن تو…
اسلام آباد احتجاج آخری نقیب
عاطف توقیر
ہم قدیم تاریخ پڑھتے ہیں تو ان ابتدائی ادوار کے انسانی معاشروں میں ایک شے بڑی واضح دکھائی دیتی ہے، یعنی جرم کوئی بھی سزا سزائے موت ہی ہوتی تھی۔ مگر انسانی تہذیب ارتقا پا گئی اور پھر جرم کے تعین، جرم کی وجوہات، الزامات، الزامات کی…
کشمیر
محمد احسن قریشی
کیا تم واقعی جاننا چاہتے ہو کہ وہاں کیا ہو رہا ہے؟ اس نے گھورتے ہوئے پوچھا۔
ہاں، میں وہاں پر ہونے والے مظالم پر لکھنا چاہتا ہوں، میں نے اسے بتایا۔
وہاں حکومت پالیسی اور محافظ کی گولی ہمارا استحصال کر رہی ہیں، اس نے…
قدرتی آفات اور علم کی کاٹ
عفاف اظہر
کیا کبھی ہم نےیہ سوچا، اس بہ ظاھر چھوٹا مگر دہشت سے بھرپور لفظ قدرت یعنی اس ان دیکھی طاقت نے کس طرح صدیوں سے نسل در نسل انسانی ذہن کو یرغمال بنا رکھا ہے ؟ حالانکہ اس لفظ کی حقیقت فقط اتنی سی ہے کہ ہر وہ چیز ہر وہ پہلو اور ہر وہ…
’نقیب‘ حیران ہے، میڈیا کہاں گیا؟
حمزہ سلیم
ظلم کے نظام کی بھینٹ چڑھنے والے نقیب اللہ محسودکی روح یقیناﹰ حیران ہو گی کہ ابھی کچھ وقت قبل ہی تو اسلام آباد میں ایک دھرنا ہوا تھا جس میں پورے ملک کا میڈیا موجود تھا، لمحے لمحے کی لائیو رپورٹنگ ہو رہی تھی، شرکاء کا جوش و خروش،…