کرپشن ختم نہیں ہو گی
وقاص احمد
’’چھوٹو! کدھر ہو تم؟ ادھر آؤ بدتمیز لڑکے، آج پھر تم نے اپنی باجی کی الماری سے اس کی چاکلیٹس بنا اجازت نکال کر کھا لیں؟ آج میں تمہیں چھوڑوں گی نہیں’’ اماں چیختی ہوئی اپنے بدتمیز اور شرارتی بیٹے کے پیچھے لپکیں مگر وہ چھوٹو ہی کیا جو…
جنگ بندی کی لکیر پر بسنے والے عوام کا امتحان کب ختم ہوگا؟
اظہر مشتاق
پاکستانی اور بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے درمیان تقریباً 740 کلومیٹر پر پھیلی ایک ایسی پٹی موجود ہے جسے پہلے دونوں ممالک نے جنگ بندی کی لکیر کا نام دیا اور بعد میں اسے لائن آف کنٹرول کا۔ اگر یوں کہیے کہ پاکستان اور بھارت …
انسان بندر سے بنا ہے یا انسان بندر بن رہا ہے؟
عاطف توقیر
کئی مواقع پر مجھے فیس بک پر مختلف افراد کے درمیان یہ مکالمہ دکھائی دیتا ہے، جس میں ایک طرف وہ افراد ہیں جو یہ بات ماننے پر تیار نہیں کہ بندروں یا انسانوں کے درمیان کوئی تعلق ہے اور دوسری طرف وہ افراد ہیں، جو ہمیں بندروں کے بھائی…
دفاع
محمد احسن قریشی
سر، کوئٹہ میں پھر دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا ہے، سلیوٹ کرنے کے بعد جوان نے اطلاع دی۔
نشانہ کون تھا؟ قمر نے چائے کا کپ میز پر رکھ کر پوچھا۔ سر،فائرنگ سے چار جوان شہید ہوئے ہیں، جوان نے اپنے مخصوص انداز میں بتایا۔
پرانا بیان…
احسان ایڈوکیٹ کی گرفتاری، توہینِ مذہب کی آڑ میں سیاسی انتقام
شیر نادرشاہی
یوں تو گلگت بلتستان کی مثال ایک جیل کی سی ہے، جس میں دو ملین کے لگ بھگ قیدی گزشتہ ستر سالوں سے ناکردہ گناہوں کی سزائیں، ظلم و جبر اور قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں اور اس کے اندر حقوق کے لیے پرامن آواز بلند کرنا بھی ایک…
عاصمہ جہانگیر کو جنت کی ضرورت یا جنت کو عاصمہ جہانگیر کی؟
ولید بابر ایڈووکیٹ
کسی فلسفی نے کہا تھا کے اکثر لوگ تیس سال کی عمر میں ہی مر جاتے ہیں ستر سال کی عمر میں محض انہیں دفنایا جاتا ہے، اسی طرح چند لوگ ستر سال کی عمر میں بھی جوان ہوتے ہیں اور جواں مردی (عاصمہ صنفی تفریق کے خلاف تھیں مگر کیا…
عورت کو کیا پہننا چاہیے؟
عاطف توقیر کا متبادل کے لیے وی لاگ
کچھ برس قبل میری ملاقات ایک مصری لڑکی سے ہوئی۔ اس نے جرمنی میں حجاب پہننا ترک کیا تھا۔ میں جاننا چاہتا تھا کہ اس نے سر ڈھانپنے کی اس روایت کو کیوں ترک کیا۔ میرا خیال یہ تھا کہ شاید وہ مصر میں ایک قدامت…
لبرلز اور مذہبی روایت پسندوں کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج
مہناز اختر
پاکستان میں لبرلز اور مذہبی روایت پسند گروہوں کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج میں فرد کی انفرادیت اورفکری آزادی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ ہمارا معاشرہ ہیجان اور افراتفری کے ماحول میں نظریاتی انارکی کا شکار ہے۔ امسال ماہ فروری میں لبرلز…
عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ، متبادل بیانیہ
حمزہ سلیم
عاصمہ جہانگیر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے یہ دنیا چھوڑ کر چلی گئی۔ عاصمہ جہانگیر کون تھی؟ ہم سب انہیں کیوں یاد کر رہے ہیں؟ یہ تو گزشتہ روز ان کے نماز جنازہ کے اجتماع کو دیکھ کر سب کو معلوم ہو ہی گیا ہوگا۔ عاصمہ جہانگیر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے…
عاصمہ جہانگیر کی موت اور گلگت بلتستان کے معروف وکیل کی گرفتاری
ولید بابر ایڈووکیٹ
گلگت بلتستان کے قوم پرست، ترقی پسند رہنما گلگت سپریم اپیلیٹ بار کے صدر احسان ایڈووکیٹ کو رات کی تاریکی میں گھر سے غیر قانونی طور پر گرفتار کر کہ بالادست بیوروکریسی نے شاید چھوٹے صوبوں اور مفتح علاقوں کو پیغام دیا ہے کہ…