عاطف توقیر کی نظم ’’کھوٹا سکہ‘‘

عاطف توقیر کی نظم ’’کھوٹا سکہ

یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم بہ حیثیت قوم اپنی ثقافت، اپنی تہذیب اور تمدن ہی فراموش کر چکے ہیں۔ وہ دھرتی جسے آج پاکستان کہا جاتا ہے، یہ انسانی تاریخ اور تہذیب کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے، مگر ان پچھلے ستر برسوں میں علم، ثقافت اور تمدن کے ساتھ جو کچھ کیا گیا ہے ناقابل بیان ہے۔

ریاسی مشنری پوری قوت سے ہمارے بچوں کو کھوٹے سکوں میں تبدیل کرتی جا رہی ہے، ایسے کھوٹے سکے جن کی پشت پر قدیم دور کے خلاف کی طرح حکومتی مہر تو ثبت ہے، مگر چہرے سے عدد اور پہچان غائب۔ کھوٹٓ سکہ اسی بربادی کا نوحہ ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=mw791QhX7wQ&t=5s