ہمارا گاؤں نقشے سے مٹ جائے گا!

عمران احمد میرا نام عمران احمد ہے اور میرا تعلق صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور کی تحصیل میرواہ سے ہے۔ سیلاب نے پورے ضلع میں تباہی مچائی ہوئی ہے۔ اس صورتحال میں پی پی پی کے منسٹرز ( منظور وسان اور فضل علی شاہ) نے ہماری تحصیل کو تباہ کر دیا ہے۔ خان…

صوبہ سندھ میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے ماجد آرائیں کی درخواست

ماجد آرائیں پیارے بھائی عاطف توقیر السلام و علیکم، چند تجاویز سوزِ دل کے ساتھ پاکستانیبھائیوں اور بہنوں کی نظر کررہا ہوں۔ امید ہے کہ آپ اسے متبادل کے ذریعے ارباب اختیار و سیاست دانوں تک پہنچانے میں میری مدد فرمائیں گے۔ آپ کی اس چھوٹی سی…

پاکستانیوں کے لیے تونسہ شریف سے توقیر بلوچ کا پیغام!

 توقیربلوچ میرے عزیز ہم وطنو! میں متبادل کے ذریعے  تونسہ شریف میں ہونے والی تباہ کاریوں کا المیہ آپ تک پہنچانا چاہتا ہوں۔ میں نے شدید بارش سے پیدا ہونے والی ہولناک سیلابی صورتحال کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کی فہرست متبادل کو بھیج دی ہے۔…

پاکستانی فوج کے خلاف کشمیری نوجوانوں کی منظم ذہن سازی

سردار مہتاب اکبر آزاد کشمیر دنیا کا وہ واحد خطہ ہے جہاں پاکستان کے قیام سے 26 دن پہلے ہی 19 جولائی 1947 کو سری نگر میں سردار محمد ابراہیم خان کی رہائش گاہ پر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے اجلاس میں پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور…

فارن فنڈنگ یا ممنوعہ فنڈنگ، چند سوالات خود سے

عاطف توقیر سب سے پہلے تو میں دو باتیں آپ کو بتا دوں۔ پہلی بات یہ ہے کہ آج کا وی لاگ پی ٹی آئی کے دوستوں کے لیے ہے کیوں کہ کسی بھی دوسرے فرد کی بجائے سب سے پہلے انہیں کچھ سوالات خود سے کرنے کی ضرورت ہے، اور دوسری بات جو میری نگاہ میں…

سچ، جھوٹ اور سراب

عاطف توقیر سچ بولنا کبھی آسان نہیں ہوتا اگر سچ بولنا آسان ہو جائے یا آسان لگنے لگے تو اس سچ کے سچ ہونے پر شک کرنا چاہیے۔ سچ کی پاداش میں کئی پیغمبروں کی گردنیں کاٹی گئیں، کئی مفکر تختہ دار پر چڑھے، کئی مورخ اپنے ہاتھ کٹوا بیٹھے، کئی…

جمہوریت کا انتقام، کیا لڑائی واقعی بیانیے کی ہے؟

عاطف توقیر گزشتہ دنوں پنجاب میں ہوئے ضمنی انتخابات کے بعد روایتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر آپ کو رنگ بہ رنگے تجزیے دکھائی دے رہے ہوں گے۔ کہیں یہ نعرہ کہ پی ٹی آئی سویپ کر گئی۔ کہیں یہ فلسفہ کہ یہ ساری سیٹیں تو تھیں ہی پی ٹی آئی کی حقیقت میں…

پریزائیڈنگ آفیسر ڈاکٹر سجادحُسین پر جان لیوا حملہ

ڈاکٹر شہزاد فرید گذشتہ ضمنی انتخابات کے دوران، پی پی 273 کے پولنگ اسٹیشن 47 کے پریزائیڈنگ آفیسر ڈاکٹر سجاد حُسین پر چند غنڈوں کی جانب سے جان لیوا حملہ کیا گیا جس کے باعث ان کےجسم کے ہر حصے پر گہری چوٹیں آئیں اور وہ…

نکل پٹھان، نکل مسلمان

عاطف توقیر ان دنوں یورپ میں انتہائی دائیں بازو کے شدت پسندوں کی رائے سنیے تو وہ کچھ اس طرح ہوتی ہے۔ ہمیں مسلمانوں سے مسئلہ نہیں مگر جو مسلمان مہاجر یورپ پہنچ گئے ہیں، ان کی وجہ سے جرائم بڑھ گئے ہیں۔ اس لیے سارے مسلمان مہاجروں کو یورپ…