پاکستانی فوج زندہ باد

مہناز اختر یہاں فوجی پالیسیوں پہ تنقید کرنے پر آپ کو غدار وطن قرار دے دیا جاتا ہے۔ یہ واقعہ کچھ یوں وقوع پذیر ہوتا ہے کہ اگر آپ نے اپنی کسی تحریر میں فوج پر تنقید کی ہے تو یہاں ایک طبقہ ایسا موجود ہے جو آپ کے ساتھ مدلل گفتگو کرنے کے بجائے…

مولوی 

محمد احسن قریشی سویرا، چین میں مسلمانوں کا مذھب جبری طور پر تبدیل کروایا جا رہا ہے۔ ہاں! وہاں لاکھوں مسلمان اصلاحی مراکز کے نام پر زندانوں میں قید ہیں، مولانا بولے۔ سویرا، تو آپ کشمیری مسلمانوں کی طرح ایغور…

الیکٹڈ اور سلیکٹڈ یعنی منتخب یا چنتخب؟

عاطف توقیر قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے اپنے ایک تازہ ہدایتی حکم نامے میں ایوان میں عمران خان کو سلیکٹڈ کہنے پر پابندی عائد کر دی۔ اردو زبان کو چوں کہ اس سے قبل اس طرح کی صورت حال کا سامنا نہیں ہوا تھا جب قوم کا ایک بڑا طبقہ اس بات پر متفق…

ن لیگ ذمہ دار ہے

 وقاص احمد آج اپنے بہترین دوستوں سے مکمل اتفاق کرنے کا من ہے۔ مطلب اپنے انصافی بھائیوں سے مکمل اتفاق کا ارادہ۔ سپر آفر ہے۔ایسی آفر کہ یقین بھی نا آئے۔ میں 2013 سے لیکر آج کی تاریخ تک عمران نیازی صاحب کے ہر دعوے کو تسلیم کرنے کی پیشکش کرتا…

جی ایچ کیو کو Spy  کے بجائے  گڈ وِل ایمبیسیڈر کی ضرورت ہے

مہناز اختر ’’یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے‘‘  پی ٹی ایم کے   بعد وکلاء نے بھی ایک نعرہ بلند  کردیا ہے ’’یہ جو نیب گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے‘‘  جو بات پاکستان میں دبی دبی زبان میں ڈھکے چھپے انداز میں کی جاتی تھی اب کھلے عام کی…

میریٹل ریپ اور ہمارا سماج

احسن بودلہ حال ہی میں پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز نے ایک انٹرویو کے دوران میریٹل ریپ پر بات کی۔  انھوں نے یہ کہا کہ ہمارے سماج میں میریٹل ریپ پر کوئی بات نہیں کرتا کیونکہ یہاں پر اس کو کوئی ریپ سمجھتا ہی نہیں ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ جنسی…

ایمنسٹی اسکیم

محمد احسن قریشی سپہ سالار: میں منظور پشتین جیسی آوازوں اور ان کے نعروں سے نجات کے لیے آئیڈیا لایا ہوں، غفور نے باجوہ کی خدمت میں عرض کیا۔ باجوہ: میری پروپگینڈا بریگیڈ کے سربراہ بولو کیا آئیڈیا لائے ہو؟ ویسے بھی میں اب ان آوازوں سے چھٹکارہ…

منظور پشتین کو سنا جانا کیوں ضروری ہے؟

مہناز اختر ’’مومنو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو خوب تحقیق کرلیا کرو (مبادا) کہ کسی قوم کو نادانی سے نقصان پہنچا دو۔ پھر تم کو اپنے کئے پر نادم ہونا پڑے۔ اور اگر مومنوں میں سے کوئی دو فریق آپس میں لڑ پڑیں تو ان میں صلح کرا…

خاموش اعلان

محمد احسن قریشی کل الطاف حسین گرفتار ہوۓ پر شہر میں نہ گولیاں چلیں نہ ہی گاڑیاں جلیں، سویرا نے بتایا۔ صولت: فیسبک اور ٹویٹر پر بھی کوئی خاص احتجاجی مہم نظر نہیں آئی۔ تو کیا اب رینجرز نے ٹویٹ کرنے سے بھی مہاجروں کو روک رکھا ہے؟، سویرا بولی…

کچھ معلوماتِ عامہ

وقاص احمد کیا آپ کو معلوم ہے کہ وزارت دفاع کے تحت ملکی دفاع کے ذمہ دار تین ادارے ہیں؟ بری فوج فضائیہ بحریہ کیا آپ کو معلوم ہے بری فوج کے علاوہ فضائیہ اور بحریہ میں بھی اسی قوم کے سپوت بھرتی ہوتے ہیں؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان دو اداروں کے…