کیا مسئلہ کرپشن ہے؟
عاطف توقیر
میری عمر نو سال تھی، جب ضیاالحق حادثے کے نتیجے میم مارے گئے اور ساتھ ہی ملک سے مارشل لا کا خاتمہ ہوا۔ کچھ ہی عرصے بعد انتخابات کے نتیجے میں محترمہ بے نظیر بھٹو اقتدار میں آئیں اور ساتھ ہی میں نے کرپشن کرپشن کی تکرار بھی سنی۔ جانے…