چیف جسٹس ثاقب نثار توجہ فرمائیے!
مہناز اختر
چیف جسٹس ثاقب نثار نے 12 اکتوبر کو لاہور میں وکلاء اور جج صاحبان سے تاریخی خطاب کیا , میں نے اسے تاریخی خطاب اس لیۓ کہا کیونکہ یہ شاید پہلا موقع ہے جب چیف جسٹس نے میڈیا کی موجودگی میں اپنے اصل علاقے یعنی عدالتی نظام پر تنقید کی…