آپ پاکستان سے نفرت کرتے ہیں؟
عاطف توقیر
مجھے اپنے وی لاگز، مضامین اور لائیو بیٹھکوں میں ایک معاملہ ہمیشہ سوچنے پر مجبور کرتا رہا ہے۔ ایک طرف تو وہ لوگ ہیں، جو کھلے دل کے ساتھ بات سنتے ہیں، کسی بات سے اختلاف ہو، تو اس کا نہایت علمی اور مدلل انداز سے اظہار کرتے ہیں، سوال…