آسیہ بی بی، باعزت رہائی مگر بہ حفاظت رہائی نہیں
غیور شاہ ترمذی
توہین مذہب کے مبینہ الزام سے 9 سال بعد رہائی پانے والی آسیہ نورین عرف آسیہ بی بی اپنی رہائی کے فوراﹰ بعد اپنے شوہر عاشق مسیح اور بیٹی ایشام عاشق کے ساتھ لندن کے لیے روانہ ہو جائے گی ۔
برطانیہ کی ایک این جی او "ایڈ ٹو دی چرچ…