ناکامیوں سے بھرپور زندگی کے بعد ارب پتی
غیور شاہ ترمذی
صرف 5 سال کی عمر میں اس کا باپ مر گیا اور غربت کی وجہ سے اسے 16 سال کی عمر میں سکول چھوڑنا پڑا کیونکہ مفت تعلیم کے باوجود بھی وہ اپنی خوراک, رہائیش وغیرہ کے اخراجات افورڈ نہیں کر سکتا تھا۔
اگلے ایک سال کے دوران اسے پیٹ کا…