توہین

وقاص احمد خاصی شرمندگی والی صورتحال تھی۔ چوہدری صاحب کو بیچ پنچایت اپنی پگ اتار کر معافی مانگنی پڑی اور وہ بھی میراثیوں کی لڑکی سے۔ گاؤں کے بڑوں اور سیانوں نے ایک دوسرے سے نظریں چراتے ہوئے گردنیں نیچی کر لیں جبکہ لڑکوں کھلنڈروں نے خوب…

انبیاء، فرشتے اور کافر

تیمور علی طارق چند ماہ پہلے بائیں بازو کے کچھ دوستوں کے ساتھ ملکی حالات پر گرما گرم بحث ہوئی اور یہ بحث بھی ہمیشہ کی طرح اس جملے پر ختم ہوئی کہ پاکستانی سماج جمود کی حالت میں ہے، سو اس سماجی جمود کے دور میں کوئی بڑی تبدیلی یا انقلابی لہر…

یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے _______ ہے؟

عاطف توقیر ہم ملک میں اس خاک و خون کی بنیاد بننے والی پالیسیوں پر سوال اٹھائیں، تو دوسری جانب سے ہمارے ہی نوجوان وردی پوش بیٹوں اور بھائیوں کی لاشیں ہمارے سامنے لا کر کہتے ہیں کہ ہم تو اپنے ’خوب صورت جوان‘ قربان کر رہے ہیں۔ ہم پوچھیں کہ…

گلگت بلتستان کی مزاحمتی سیاست کا اہم کردار

شیر نادر شاہی گلگت بلتستان میں مزاحمتی سیاست کی تاریخ زیادہ پرانی نہیں۔ یکم نومبر 1947 کو ڈوگرہ راج سے آذادی حاصل کرنے کے سولہ دن بعد آزاد ریاست پر ایک ناٸب تحصیلدار کو مسلط کر دیا گیا اور اس کے بعد گلگت بلتستان کا باگ ڈور پاکستانی…

مادری زبان یا اردو زبان؟

عاطف توقیر گاڑی کی رفتار کوئی ایک سو اسی کلومیٹر فی گھنٹہ تو ہو گی، جب میں نے موٹر وے پر دائیں جانب وہ نیلے رنگ کا بورڈ دیکھا، جس پر تحریر تھا فرائی اشٹاٹ بائرن، یعنی فری اسٹیٹ آف باویریا۔ جرمن کے جنوب میں اس ریاست کی شہرت کی بہت سی وجوہات…

غزوہ ہند (پہلا حصّہ)

مہناز اختر اس مضمون کے کلیدی الفاظ ’’فتح دیبل‘‘، ’’غزوہ ہند‘‘، ’’محمد بن قاسم‘‘ اور ’’آصفہ‘‘ ہیں۔ یقیناً آپ یہی سوچ رہے ہونگے کہ ابتدائی تین الفاظ کا ’’آصفہ‘‘ سے کیا ربط ہے۔ بعض اوقات معلومات کے موضوعات مختلف ہونے کےباوجود بھی بے ربط نہیں…

ایک جرمن فوجی کے ساتھ سفر

عاطف توقیر میں کوئی مصرعہ گنگنانے اور اسے مکمل کرنے میں مصروف تھا اور بھول بیٹھا تھا کہ میری ٹرین کا پلیٹ فارم وہ نہیں، جس پر میں کھڑا ہوں۔ ایسے میں دوسرے پلیٹ فارم سے ٹرین کی آمد کا اعلان ہوا، تو میں دوڑتا ہوا، سیڑھیوں کو لپکا۔ ٹرین اس…

علامہ اقبال کا خط جواد بھٹی کے نام

جواد بھٹی وعلیکم السلام۔ خط تو تمھارا بہت پہلے ملا تھا مگر شدید مصروفیات کی وجہ سے جواب نہ دے سکا۔ تمھیں آسانی سے جو سمجھ آ جائے وہی اردو لکھ رہا ہوں عربی اور فارسی کے علاوہ سنسکرت کے الفاظ کا کم استعمال کرنے کی کوشش کروں گا۔ تم نے پوچھا کہ…

روٹی انسان کھا جاتی ہے

شیزا نذیر‍ پچھلے سال مَیں کھیوڑا سالٹ مائن دیکھنے گئی۔ ہمارے گائیڈ بشیر صاحب نے بہت اچھی طرح ہمیں گائیڈ کیا۔ جب ہم مائن کے شیش محل میں پہنچے (مائن میں مختلف حصوں کے مختلف نام رکھ دیئے گئے ہیں، جیسے کہ مری مال روڈ، شیش محل، پل سراط وغیرہ)،…

کیا مطلب

صادق صبا میرے ایک دوست ہیں، اس کو ایک عجیب بیماری لاحق ہے، جس کا علاج اس کے اپنے بھائی بندوں کو شاید سمجھ آئے لیکن کم از کم ڈاکٹروں کو تو نہیں آتی اور جتنے ایڈوانس ڈاکٹر علاج ڈھونڈنے آئے، سبھی کورے ثابت ھوئے۔ یہ اچھوتی بیماری میرے اچھوتے…