متحدہ قومی موومنٹ

محمد احسن قریشی عظیم، یہ الیکشن قریب آتے ہی حقوق کا شور کیوں مچاتے ہیں جب کہ الیکشن کے بعد چپ سادھ جاتے ہیں؟ صولت، ان کا یہ ووٹ لینے کا طریقہ پرانا ہے۔ عظیم، اپنے حقوق کے حصول کے لیے تم نے متعدد مرتبہ ان ہی لوگوں کو رکن پارلیمنٹ بنایا۔…

نواز شریف کی ’توہین عدالت‘ والی تقریروں پر پابندی اور مکافات عمل

عاطف توقیر ہمارے ہاں غیرجمہوری اور غیردستوری رویوں اور روایتوں کو درست قرار دینے کی ایک خصوصی تاریخ ہے۔ چوں کہ ماضی سب کا سب کے سامنے ہوتا ہے، اس لیے نہایت آسان سا معاملہ ہے کہ کسی بھی غیرجمہوری روایت یا راستے کو مکافاتِ عمل قرار دے کر…

ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں

وقاص احمد ’’یہ وطن تمہارا ہے۔۔ ہم ہیں خوامخواہ اس میں‘‘ چائے کے کھوکھے پر بجتے ریڈیو پر چلنے والے ایک ملی نغمے کے الفاظ تبدیل کرتے ہوئے اس نے ایک چھبتا سا جملہ میری طرف اچھال دیا۔ میں نے جملے کو دہرا کر اس کا بھرپور لطف لیا اور پھر ہنس کر…

نعرے

محمد احسن قریشی صولت، بےشک ہمیں حق پرست کے نام پر شخصیت پرست بنایا گیا پر ہم پر ریاستی مظالم بھی ہو رہے ہیں۔ عظیم، ہاں کوٹہ سسٹم لگا کر، تمہاری آبادی کم دیکھا کر اور فوجی آپریشن کرکے تمھیں دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔ صولت، ایک جانب سیکورٹی…

پشتون تحریک، بنگال کس طرح الگ ہوا تھا

عاطف توقیر یہ مضمون لکھنے کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں چوں کہ بچوں کو پڑھائی جانے والی تاریخ جھوٹ اور مسخ شدہ بیانیوں پر مبنی ہے اور ان بچوں کی حقیقتِ حال تک رسائی ممکن نہیں ہوتی، یہ بچے صرف میڈیا پر فوجی جرنیلوں کے طے کردہ ایجنڈے اور…

آصفہ تم بھارت کی زینب ہو

عاطف توقیر آصفہ تم نے مجھے افسردہ کر دیا۔ تمہاری تصویریں دیکھ کر میں بہت دیر تک صدمے میں رہا۔ تمہارے ساتھ ہونے والی زیادتی، بربریت، غیرانسانی برتاؤ، تشدد، عقوبت، تمہارے جسم کو نوچنے والے ناخن، تمہاری روح پر اگنے والی خراشیں، تمہارے ادھڑے…

ہمیں ’’طالبانیت‘‘ کو خود سے الگ کرنا ہوگا

مہناز اختر یہ حقیقت ہے کہ طالبان ایک تشدد پسند مسلح گروہ ہے جو "لا اکرہٰ فی دین" ( دین میں جبر نہیں) کے اصول کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پہلے افغانستان و پاکستان پھر پوری دنیا میں جبرو تشدد کے ذریعے شریعت کا نفاذ چاہتا ہے۔ القاعدہ، طالبان،…

جدید نوآبادیاتی دور میں نوآبادیاتی باقیات

ارم شاہین نوآبادیات اور جدیدنوآبادیات دو مختلف ادوار کے رجحانات ہیں نوآبادیاتی نظام ایک ایسی حکمت عملی ہے جس کے ذریعہ ایک ریاست کسی دوسری ریاست یا ریاستوں کو مقبوضہ بنا کر وہاں کے کلی سیاسی اختیارات کے حصول کو ممکن بناتی ہے تاکہ زیادہ سے…

ڈرتے ہیں بندوقوں والے

انیس فاروقی جب سے کائنات بنی ہے  ، مسلمان بھی کسی نہ کسی شکل میں پیدا ہوتے رہے ہیں ، ہر دور میں انہیں پیدا ہونا آگیا بس یہ نہیں سمجھے کہ پیدا ہونے اور بیدار ہونے میں کیا فرق ہے ۔  جدید دور کی بےبی بومر نسل اور ملینیل کا المیہ یہ ہے کہ انہوں…

لاپتا پاکستان

دردانہ فرید میری آنکھ کھلی تو میری ماں میرے بستر پر میرے پیروں کے پاس بیٹھی خالی آنکھوں سے خلا میں دیکھ رہی تھی۔ اس کے ہاتھ میں پکڑی تسبیح کے دانے ایک ایک کر کے ایک دوسرے پر گر رہے تھے اور ان کی آواز میں میری ماں کے کرب اور مایوسی کی چیخیں…